Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

2nd Year Urdu 1st Quarter Book Paper

12 marks · 1 hour · 12 questions. Covers: حصہ غزل.

Your school name

2nd Year Urdu 1st Quarter Book Paper

2nd Year · Urdu · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 12Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. کھا کھا کے اوس اور بھی سبزہ ہرا ہوا تھا موتیوں سے دامنِ صحرا بھرا ہوا یہ شعر مثال ہے
    1. تشبیہ کی
    2. مجاز مرسل کی
    3. کنایہ کی
    4. استعارے کی
  2. کیا کیا خضر نے سکندر سے اب کسے رہ نما کرے کوئی یہ شعر کس صنعت کی مثال ہے ؟
    1. تکرار کی
    2. تضاد کی
    3. تلمیح کی
    4. حسنِ تعلیل کی
  3. ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں ؟
    1. ردیف
    2. محاورہ
    3. ذو معانی الفاظ
    4. قافیہ
  4. غزل (ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں) کے مطابق "شاہین " کس طرف پرواز کرتاہے ؟
    1. آبادی کی طرف
    2. جنگل کی طرف
    3. آسمان کی طرف
    4. زمین کی طرف
  5. تشبیہ میں لفظ اپنے کن معنوں میں استعمال ہوتاہے ؟
    1. غیر حقیقی
    2. مجازی
    3. مرادی
    4. حقیقی
  6. اس کے رخسار دیکھ جیتا ہوں عارضی میری زندگانی ہے یہ شعر مثال ہے ۔
    1. رعایتِ لفظی کی
    2. صنعت مبالغہ کی
    3. صنعتِ تکرار کی
    4. صنعتِ لف و نشر کی
  7. پیاسی جو تھی سپاہِ خدا تین رات کی ساحل سے سر پٹکی تھیں موجیں فرات کی اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے ؟
    1. حُسن تعلیل
    2. مراعات النظیر
    3. رعایت لفظی
    4. مبالغہ
  8. استعارہ میں جس سے معانی ادھار لیے جاتے ہیں ، اسے قواعد کی رو سے کیا کہیں گے ؟
    1. وجہ تشبیہ
    2. مستعارمنہ
    3. مستعارلہ
    4. وجہ جامع
  9. علاماتِ اوقاف میں یہ علامت کس کی ہے ؟
    1. مصرع کی
    2. شعر کی
    3. تخلص کی
    4. حذف کی
  10. استعارہ کے کتنے ارکان ہوتے ہیں ؟
    1. ایک
    2. دو
    3. تین
    4. چار
  11. بچے نے بسم اللہ پڑھی ۔ یہ جملہ کس کی مثال ہے ؟
    1. مجاز مرسل کی
    2. استعارہ کی
    3. کنایہ کی
    4. تشبیہ کی
  12. ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں ؟
    1. قافیہ
    2. ردیف
    3. ذو معانی لفظ
    4. ہم معنی لفظ