Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

2nd Year Urdu 4th Quarter Book Paper

12 marks · 1 hour · 12 questions. Covers: حصہ نظم.

Your school name

2nd Year Urdu 4th Quarter Book Paper

2nd Year · Urdu · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 12Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. خانہ کعبہ کو دیکھ کر بے اختیار زبان پر آتا ہے ۔
    1. پہلا کلمہ
    2. دوسرا کلمہ
    3. تیسرا کلمہ
    4. اللہ اکبر اللہ اکبر
  2. حمد کے کون سے شعر میں دو مبارک پہاڑیوں کا ذکر ہُوا ہے ؟
    1. چوتھے
    2. پانچویں
    3. چھٹے
    4. ساتویں
  3. شاعر اللہ تعالیٰ سے اپنے مقدر میں کیا لکھوانا چاہتا ہے ؟
    1. جنت
    2. نیکی
    3. خُوش بختی
    4. تمام عمر خانہ کعبہ کی حاضری
  4. ایسی نظم کو کیا کہتے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ کی واحد انیت ، یکتائی اور صفات کا ذکر ہو؟
    1. منقبت
    2. حمد
    3. نعت
    4. شہر آشوب
  5. حمد کے تیسرے شعر میں شاعر اپنے آپ کو دیکھتا ہے ۔
    1. خوشی سے
    2. حیرت سے
    3. رشک سے
    4. عاجزی سے
  6. "مثنیٰ " کا مطلب ہے ۔
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  7. قصیدہ کس زبان کے لفظ قصد سے ماخوذ ہے ؟
    1. فارسی
    2. ترکی
    3. عربی
    4. فرانسیسی
  8. کس نظم میں کسی کا مذاق اُڑانا یا طنز کا نشانہ بنایا جاتاہے ؟
    1. قصیدہ
    2. شہر آشوب
    3. مرثیہ
    4. ہجو
  9. درج ذیل میں سے کس نظم کے ہر شعر کا قافیہ دوسرے سے مختلف ہوتاہے ؟
    1. مثنوی
    2. ملی نغمہ
    3. منقبت
    4. قصیدہ
  10. درج ذیل میں سے کس نظم میں کوئی داستان " قصہ در قصہ " بیان کی جاتی ہے ؟
    1. مثنوی
    2. قصیدہ
    3. منقبت
    4. ملی نغمہ
  11. تشبیب ، گریز درج ذیل میں سے کس نظم کے اہم اجزا ہیں ؟
    1. منقبت
    2. ہجو
    3. قصیدہ
    4. مرثیہ
  12. کسی مردے کے لیے رونا اور اُس کی خوبیاں بیان کرنا ، ادبی اصطلاح میں کس نظم کا موضوع ہوتاہے ؟
    1. قصیدہ
    2. مرثیہ
    3. مناجات
    4. ہجو