Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

2nd Year Urdu 2nd Quarter Book Paper

12 marks · 1 hour · 12 questions. Covers: حصہ قواعد و انشاء.

Your school name

2nd Year Urdu 2nd Quarter Book Paper

2nd Year · Urdu · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 12Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. اردو افسانے کی عمر تقریبا کتنی ہے ؟
    1. ایک صدی
    2. ڈیڑھ صدی
    3. دو صدیاں
    4. تین صدیاں
  2. اردو ادب میں خاکہ کس انگریزی لفظ کا متبادل ہے ؟
    1. Essay
    2. Sketch
    3. Biography
    4. Portrait
  3. افسانے کے کون سے صنف کو مقبولیت حاصل ہوئی ؟
    1. علامتی افسانہ
    2. تجریدی افسانہ
    3. رومانوی افسانہ
    4. بیانیہ افسانہ
  4. " احمقوں کی جنت میں رہنا " کا کیا مطلب ہے ؟
    1. سمجھداری کرنا
    2. خوابوں میں رہنا
    3. جنت میں رہنا
    4. نادانی ظاہر کرنا
  5. افسانہ کے اجزائے ترکیبی میں پلاٹ کی اہمیت کیا ہے ؟
    1. مرکزی خیال
    2. جسم میں ریڑھ کی ہڈی
    3. صرف ایک واقعہ
    4. مکالمہ
  6. افسانے کے موضوعات میں شامل نہیں ہے ۔
    1. محبت
    2. جنگ
    3. معاشرتی مسائل
    4. صرف مافوق الفطرت عناصر
  7. " مسجد ٹھنڈی کرنا " کا کیا مطلب ہے ؟
    1. نماز پڑھنا
    2. مسجد کا منہدم کرنا
    3. کھیلنا
    4. سونا
  8. نثر میں افسانے کے علاوہ کون سی دیگر تخلیقات نے اپنی راہ ہموار کرنے کی کوشش کی ؟
    1. سفر نامہ اور آپ بیتی
    2. ناول اور نظم
    3. غزل اور قصیدہ
    4. مرثیہ اور مثنوی
  9. گھی کے چراغ جلانا کا مطلب ہے ۔
    1. خوشیاں منانا
    2. بے فکری سے سونا
    3. عجیب کام کرنا
    4. ساتھ دینا
  10. افسانے کے اسلوب کو ہم کتنے حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں ؟
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  11. خاکہ نگاری کی کس قسم میں کسی مخصوص شخصیت کا پیکر نہیں ہوتا ؟
    1. شخصی خاکے
    2. کرداری خاکے
    3. افسانوی خاکے
    4. تاریخی خاکے
  12. اردو خاکہ نگاری کی کس کتاب کو بہترین نمونہ سمجھا جاتاہے ؟
    1. چند ہمیں عصر
    2. نذیر احمد کی کہانی
    3. کلیات غالب
    4. قصص ہند