Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

9th Class Civics 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: علم شہریت کا تعارف, باب نمبر 3: ریاست.

Your school name

9th Class Civics 1st Quarter Book Paper

9th Class · Civics · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. قدیم یانان شہری ریاستوں میں منقسم تھا۔
    1. چھوٹی چھوٹی
    2. بڑی بڑی
    3. بڑی اور چھوٹی
    4. بہت بڑی
  2. حکومت اس لیے بنائی جاتی ہے کہ برائیوں سے نمتا جا سکے۔
    1. شہروں میں
    2. معاشرے میں
    3. ریاست میں
    4. دیہات میں
  3. مختلف گروہوں اور جماعتوں کی ابتداء نشوونما اور ترقی پذیر صورت کا مطالعہ کرتا ہے ۔
    1. علم عمرانیا ت
    2. علم معاشیات
    3. علم اخلاقیات
    4. علم تاریخ
  4. معاشرہ اور فرد ایک کھیل کی مانند ہیں۔ کس مفکر کا یہ قول ہے۔
    1. گارنر
    2. کے کے عزیز
    3. ڈبلیو گرین
    4. ایف جے گولڈ
  5. ایک شہری کو بہت ساری ذمہ داریاں اور فرائض سرانجام دینے ہوتے ہیں۔
    1. جمہوری ممالک میں
    2. غیر جمہوری ممالک میں
    3. جمہوری اور غیر جمہوری ممالک میں
    4. کسی میں بھی نہیں
  6. ریاست کی مرضی اور منشا کا اظہار ہوتا ہے۔
    1. حکومت کے ذریعے
    2. عوام کے ذریعے
    3. ملکوں کے ذریعے
    4. مذہب کے ذریعے
  7. سوکس اور لاطینی زبان کے الفاظ سے ماخوذ ہے۔
    1. سوس اور سویٹاس
    2. سوس اور مدینہ
    3. سویٹاس اور سائنس
    4. ان میں سے کوئی نہیں
  8. ذرائع ابلاغ حکومت کا ستون ہے۔
    1. چوتھا
    2. پانچواں
    3. چھٹا
    4. ساتواں
  9. علم شہریت خصوصیات سے آگاہ کرتا ہے۔
    1. اچھے شہری کی
    2. کاہل شہری کی
    3. برے شہری کی
    4. کسی کی بھی نہیں
  10. افلاطون کا خیال تھا کہ پانچ ہزار چالیس افراد پر مشتمل جو ریاست ہو وہ ریاست کہلاتی ہے۔
    1. مثالی ریاست
    2. کرداری ریاست
    3. انسانی ریاست
    4. جمالی ریاست
  11. گزشتہ حالات و واقعات کے ترتیب وار مطالعہ کا نام ہے ۔
    1. سوکس
    2. اخلاقیات
    3. تاریخ
    4. معاشیات
  12. ریڈیو ، ٹیلی ویژن اور کمپیوٹر ہیں ۔
    1. ذرائع نقل وحمل
    2. ذرائع آمد ورفت
    3. ذرائع ابلاغ
    4. ذرائع مواصلات

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. قدیم شہری ریاست کیسی تھی؟
  2. اسلامی ریاست کے فرائض کیا ہیں؟
  3. ای ایم وائٹ نے علم شہریت کی کیا تعریف کی ہے؟
  4. اسلامی ریاست اجتمائی ترقی کے لیے کیا اقدامات کرتی ہے؟
  5. ایف ۔ جے ۔ گولڈ کی علم شہریت کی تعریف بیان کریں ؟
  6. ذرائع ابلاغ نظریات کی تشکیل کیسے کرتے ہیں ؟
  7. بین الاقوامی تعاون سے کیا مرادہے ؟
  8. ریاست سے کیا مراد ہے؟
  9. انسان کو زندہ رہنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے؟
  10. اسلامی ریاست کے اصول کیا ہیں؟
  11. مشہور یونانی مفکر ارسطو کے نزدیک انسان کیا ہے؟
  12. ریاست اور حکومت میں کیا فرق ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. ایک فلاحی ریاست میں ذرائع ابلا غ کے کر دار پر روشنی ڈالیں ۔
  2. علم شہریت اورعمرانیات میں کیا مماثلت اور فرق ہے؟ تفصیل سے بیان کریں۔
  3. ریاست کی تعریف اوراس کے لازمی عناصر تفصیل سے بیان کریں ۔
  4. درج ذیل علوم کے ساتھ علم شہریت کی مماثلت واضح کریں ۔ (الف) عمرانیات (ب) تاریخ