Your school name
9th Class Civics 2nd Quarter Book Paper9th Class · Civics · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
- اسلام ریاست ہے۔
- پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت ہے ۔
- اچھے شہری کی بنیادی خوبی ہے۔
- مقننہ کے اراکین کی تعداد مقرر ہوتی ہے۔
- برطانیہ کی شہریت حاصل کرنے کے لیے کسی غیر ملکی کو کتنے عرصے رہائش پذیر ہونا چاہیے؟
- دنیا میں تقریباً تمام قوم جمہوری طرز حکومت کو سمجھتی ہے۔
- اسلامی ریاست میں غیر مسلموں پر عائد ٹیکس کیا کہلاتا ہے؟
- موجودہ دور میں دنیا کی قریبا تمام قومیں کس طرز حکومت کو بہترین نظام حکومت سمجھتی ہیں ؟
- بچے شہری شمار نہیں ہوتے۔
- یونانی لفظ کریٹس کا مطلب ہے ۔
- غیر مسلم پر حفاظت کے لیے ایک ٹیکس نافذ تھا جس کو کہا جاتا تھا۔
- صوبے کی بڑی عدالت کو کہتے ہیں ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
- سپائل سسٹم سے کیا مراد ہے؟
- سفارتی نمائندے دوسرے ملک کیوں جاتے ہیں؟
- ڈکٹیٹر شپ کے کیا معنی ہیں؟
- شہریت حاصل کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟
- اعلی ملکی عدالتیں کیسی ہوتی ہیں؟
- جمہوریت کی بنیاد کیا ہے؟
- اچھا نظام حکومت سے کیا مرادہے ؟
- بھارت نے حیدآباد دکن پر کب قبضہ کیا؟
- عدلیہ کے فرائض بیان کریں۔
- اسلام نے بندوں کے حقوق کے بارے میں کیا تعلیم دی ہے؟
- حکومت کی تعریف کریں ؟
- ایک ملک میں کتنی قسم کے غیر ملکی پائے جاتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
- اسلامی شہریت کی نوعیت واہمیت کی وضاحت کریں ۔
- ایک فلاحی ریاست کے اچھےنظام حکومت کی خصوصیات بیان کریں ۔
- شہری کی تعریف کریں نیز شہری کے قدیم اور جدید تصور کو واضح کریں ۔
- اسلامی حکومت کے فرائض کا احاطہ کریں ۔