Your school name
9th Class Civics 3rd Quarter Book Paper9th Class · Civics · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
- والدین کے احکام کی پابندی سے بچوں میں اطاعت پیدا ہوتی ہے۔
- اللہ تعالیٰ کے پہلے پیغمبر کا نام کیا ہے ؟
- خاندان سب سے پہلا اور بنیادی انسانی ہے۔
- امت اسلامیہ کی بنیاد ہیں ۔
- قوم مانند ہے۔
- معاشرہ سے مرادہے ۔
- باہمی اتحادو تعاون ہی انسانی زندگی کی ضامن ہے۔
- قومیت کا جذبہ ہے۔
- معاشرہ آزاد ہوتا ہے۔
- خاندان کے ذریعے تمام تعلقات قائم ہوتے ہیں۔
- " قوم ، ریاست اور قومیت کے مجموعہ کا نام ہے " قوم کی یہ تعریف کس مفکر نے پیش کی ؟
- معاشرتی گروہ کی اکائی ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
- اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں بہترین شخص کسے کیا گیا ہے؟
- ہیٹز نے قوم کی کیا تعریف کی ہے؟
- قرآن پاک میں انسان کی پیدائش کا ذکر کن الفاظ میں ہوا ہے ؟
- شہری کسے کہتے ہیں؟
- امت اسلامیہ کی بنیاد کن اصولوں پر قائم کی گئی ہے؟
- برصغیر میں کتنی قومیں آباد ہیں؟
- فرد سے کیا مراد ہے؟
- کمیونٹی سے کیا مراد ہے؟
- سوسائٹی کس زبان کا لفظ ہے؟
- خاندان کیسے وجود میں آتا ہے؟
- ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ نے خطبہ حج الوداع کے موقع پر کیا ارشاد فرمایا ؟
- لارڈ برائس کے مطابق معاشرے کی تعریف بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
- قوم اور قومیت کی تعریف کریں نیز قوم اور قومیت میں فرق کی وضاحت کریں ۔
- کمیونٹی کی تعریف کریں نیز اس کی اقسام بیان کریں ۔
- قوم اور معاشرہ آپس میں لازم و ملزوم ہیں اس بیان کی روشنی میں معاشرے کی اہمیت اجاگر کریں۔
- فرد اور معاشرہ آپس میں لازم و ملزوم ہیں ۔ اس بیان کی روشنی میں معاشرے کی اہمیت اجاگر کریں ۔