Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

9th Class Ethics 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1:۔ مذاہب کا تعارف, باب نمبر 2:۔ جین مت.

Your school name

9th Class Ethics 1st Quarter Book Paper

9th Class · Ethics · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. مذہب ۔۔۔۔۔۔۔ تقاضے پورے کرتا ہے
    1. روحانی
    2. نفسیاتی
    3. جسمانی
    4. جسمانی اور روحانی
  2. جین مت کے دو فرقے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں:
    1. اہنساوستیہ
    2. دگمبر وسویتا مبر
    3. استیہ واپری گرہ
    4. الف،ب،ج
  3. تمام مذاہب میں۔۔۔۔۔۔۔۔ کا تصور موجود ہے ۔
    1. آخرت میں جوابدہی
    2. موت کے بعد زندگی
    3. خدائے برتر
    4. بداعمالی کی سزا
  4. ہندومت ،بدھ مت اور جین مت میں مشترک ہیں ۔
    1. عقائد
    2. رسوم
    3. ثقافتی اور لسانی رشتے
    4. الف،ب،ج
  5. تمام مذہب کی ۔۔۔۔۔۔۔ تعلیمات مشترکہ ہیں ۔
    1. معاشرتی
    2. اخلاقی
    3. معاشی
    4. مذہبی
  6. جین مت کے کس فرقے کے پیرو کار دنیاوی آسائشیں اختیار کرتے ہیں۔
    1. دگمبر فرقہ
    2. سویتا مبر فرقہ
    3. اپری گرہ فرقہ
    4. الف۔ب۔ج
  7. مذہب انسان کا بہت بڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سہارا ہے ۔
    1. نفسیاتی
    2. اخلاقی
    3. جذباتی
    4. ذہنی
  8. مہاویر کے نام کا مطلب ہے۔
    1. شیر
    2. عظیم ہیرو
    3. پہلوان
    4. اژدھا
  9. معاشرے کو صحت بخش بنیادیں فراہم کرنے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔ کی ضرورت ہوتی ہے ۔
    1. معاشی استحکام
    2. سیاسی استحکام
    3. اخلاقی استحکام
    4. مستحکم منصوبہ بندی
  10. جین مت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کو بہت اہمیت حاصل ہے ۔
    1. ترتھانکر
    2. رسوم
    3. عقائد
    4. یہ تمام
  11. میعشت کی ترقی کا انحصار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ہوتا ہے ۔
    1. سرمایہ کاری
    2. انسانی کردار
    3. مخنت
    4. ذہانت
  12. مہاویر نے جین مت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    1. کی اصلاح کی
    2. اسے منظم کیا
    3. اس کی اشاعت کی
    4. الف،ب،ج

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. انسانی ضمیر کس سے زیادہ متاثر ہوتا ہے؟
  2. جین مت کے آخری ترتھانکر(Tirthankara) کون تھے؟
  3. اخلاقیات کےباب میں فرد اور معاشرے میں سے کس کو زیادہ اہمیت حاصل ہے ؟
  4. ترتھانکر شِری پارش ناتھ کی تعلیمات کیا ہیں؟
  5. چار محاسن اخلاق اور چار معائب اخلاق کے نام لکھیں ؟
  6. کوئی سے پانچ تر تھینکرز کے ناموں کا مطلب ،نشان اور ان کے متعلقہ رنگ بتائیں۔
  7. مذہب اور نفسیات کا مشترکہ موضوع کیا ہے ؟
  8. ترتھانکر(Tirthankara) کے لفظی اور اصطلاحی معنی کیا ہیں؟
  9. اخلاق کے بڑے بڑے مآخذ کون کون سے ہیں ؟
  10. جین مت کے تیئسویں ترتھانکر(Tirthankara)کون تھے؟
  11. کسی معاشرے کی بقا کے لیے کون کون سے عوامل ضروری ہیں؟
  12. جین مت کے دو فرقوں کے نام لکھیں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. اخلاق اور معاشرہ پر نوٹ لکھیں ؟
  2. جین مت کا تعارف اور مختصر تاریخ بیان کریں؟
  3. "مذہب کی اخلاقی اہمیت کیا ہے" بحث کریں ؟
  4. جین مت کی ترویج و ترقی پر ایک تفصیلی نوٹ لکھیں۔