Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

9th Class Ethics 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 3:۔ اخلاق و اقدار, باب نمبر 5:۔ مشاہیر.

Your school name

9th Class Ethics 2nd Quarter Book Paper

9th Class · Ethics · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. بدھ مت ۔۔۔۔۔۔۔۔ شامل ہے
    1. سامی مذاہب
    2. الہامی مذاہب
    3. غیر الہامی
    4. کسی سے نہیں
  2. نائیٹ انگیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساتھی نرسوں کے ساتھ جنگ کریمیا میں شریک ہوئیں ۔
    1. 18
    2. 28
    3. 38
    4. 48
  3. گوتم بدھ نے خدا کی ہستی کا
    1. اقرار کیا
    2. انکار کیا
    3. خاموشی اختیار کی
    4. پہلے اقرار پھر انکار کیا
  4. فلورنس نائیٹ انگیل کا بچپن ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بسر ہوا
    1. اٹلی
    2. انگلستان
    3. ترکی
    4. فلورنس
  5. دنیا کے مذاہب ۔۔۔۔۔۔۔۔ قسم کے ہیں
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  6. غوروفکر سے اکتا کر امام غزالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں مصروف ہوگئے ۔
    1. تصوف
    2. تدریس
    3. مراقبہ و مجاہدہ
    4. عبادت
  7. ہندو مت کے مطابق یہ دنیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔
    1. امتحان گاہ
    2. دکھوں کا گھر
    3. قید خانہ
    4. آنے والی زندگی کی تیاری کی جگہ
  8. نرسنگ سے ذہنی وابستگی کا یہ نتیجہ نکلا کہ
    1. فلورنس نائیٹ انگیل نے تعلیم ترک کر دی
    2. نرسنگ کی مزید تعلیم کے لیے انگلستان چلی گئیں
    3. شادی کرنے سے انکار کر دیا
    4. اپنی ہر خواش کو نرسنگ پر قربان کر دیا
  9. ہندومت میں اشناس کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
    1. صفائی کا تقاضہ
    2. عبادت کا حصہ
    3. فطرت ضرورت
    4. موسمی حالات کی ضرورت
  10. آخری عمر میں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔ گوشہ نیشن ہوگئے۔
    1. دمشق
    2. مکہ
    3. طوس
    4. بغداد
  11. گورونانک صاحب دیو جی نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر زور دیا:
    1. خالص توحید
    2. سکھ مذہب
    3. عقیدہ
    4. جدید دور
  12. امام غزالی ۔۔۔۔۔۔ میں پیدا ہوئے ۔
    1. طوس
    2. طاہران
    3. بغداد
    4. جر جان

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. غیر الہامی مذاہب میں توحید پر سب سے زیادہ زور کس مذہب نے دیا ؟
  2. امام غزالیؒ کا خاندان غزالی کیوں کہلاتا ہے ؟
  3. ہندودھرم میں عبادت کا کیا جواز ہے ؟
  4. فلورنس نائیٹ انگیل کی تصانیف کن موضوعات پر ہیں؟
  5. عبادت کے طریقے کس نے بتائے ہیں؟
  6. ملکہ وکٹوریہ نے فلورنس نائیٹ انگیل کو کون سا ایوارڈ دیا ؟
  7. بدھ مت کے کس فرقے میں خدا کا تصور موجود ہے؟
  8. امام غزالی نے کن علوم پر کتابیں لکھی ہیں ؟
  9. سامی مذاہب کون کون سے ہیں ؟
  10. نظام الملک طوسی کی وجہ شہرت کیا ہے ؟
  11. اسلام میں عبادت کا جامع تصور کیا ہے ؟
  12. فلورنس نائیٹ انگیل کہاں پیدا ہوئیں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. نرسنگ کے شعبے میں فلورنس نائٹ انگیل کی خدمات پر تحریر کریں ؟
  2. سکھ مذہب میں کرتاپور کی کیا اہمیت ہے؟
  3. امام غزالی ؒنے تعلیم کیسے حاصل کی، تفصیل سے لکھیے؟
  4. مختلف مذاہب میں عبادت گاہ کے نام بتائیں اور ان مذاہب میں عبادت کی بنیاد کیا ہے؟