Your school name
9th Class Ethics 3rd Quarter Book Paper9th Class · Ethics · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
- آداب سے کسی ملک کے معاشرے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترجیحات کا پتا چلتا ہے ۔
- پارک میں لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کےلیے جاتے ہیں۔
- ایسا خط جس کا تعلق آپ سے نہیں اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- ہسپتال میں داخل ہونتے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بند کردیں۔
- گوردوارےمیں۔۔۔۔۔۔۔۔ لے کر جانا منع ہے ۔
- دفتر کے آداب ۔۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں؟
- وہارہ ۔۔۔۔۔۔۔ کی عبادت گاہ ہے ۔
- آداب ۔۔۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں ۔
- شائستگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کا نام ہے
- پارک میں کوڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈالیں۔
- مریض سے ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لہجہ میں بات کریں۔
- بین کا عملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوتا ہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
- ایک مسلمان کے لیے مسجد میں داخل ہوتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے ؟
- بینک میں رقم کہا ں گننا چاہیے؟
- گوردوارہ میں کون کون سی چیزیں لے جانا منع ہیں ؟
- مسیحی گرجا گھر میں مرد اور عورتوں کے بیٹھنےکے کیا آداب ہیں ؟
- آداب معاشرے کے لیے کیوں کر مفید ہیں ؟
- مختلف عوامی مقامات پر موبائل فون کے استعمال کے کیا آداب ہیں؟
- پارک میں جانے کے کوئی سے پانچ آداب بتائیں۔
- وہارہ میں داخل ہوتے وقت لباس کیسا ہونا چاہیے؟
- کسی دوسرے مذہب کی عبادت میں جاتے ہوئے کن آداب کا خیال رکھنا ضروری ہے ؟
- دفتر میں آپ کا رویہ کیسا ہونا چاہیے؟
- آداب ایک فرد کو کیا فائدہ دیتے ہیں ؟
- ہسپتال سے واپس آنے کے بعد فوراً کیا کرنا چاہیے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
- "عبادت گاہ خواہ کسی بھی مذہب کی ہوں قابل احترام ہیں " ایک نوٹ لکھیں ؟
- درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں ؟ (الف) بس میں سفر کے آداب (ب) ہسپتال کے آداب
- عوامی مقامات پر آداب کی افادیت بیان کریں ؟
- ایسے آداب بتائیں،جو سب عبادت گاہوں کے لیے مشترک ہیں ۔