Your school name
9th Class Islamiat Compulsory 1st Quarter Book Paper9th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
- حضرت خواجہ نظام الدین اولیا دہلوی کی علمی و معاشرتی خدمات اور سخاوت کےبارے میں نوٹ لکھیے ؟
- حضرت محمد مصطفیٰ خاتم النبین ﷺ پر نازل ہوا ۔
- حدیث مبارکہ کی رو سے حیا سے ہمیشہ پیدا ہوتی ہے ۔
- انسانوں کو درس دیتا ہے کہ یہ عارضی اور ختم ہونے والی ہے ۔
- گناہ کیبر ہ میں سے ہے ۔
- اکیلے نماز سے ستائیں (27) درجے افضل ہے ۔
- کس کی تعلیمات کو سمجھنے کے لیے حدیث نبوی اہم ذریعہ ہے ؟
- نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ۔
- جس نے اپنے بھائی کو کوئی ایسا مشورہ دیا جب کہ اسے علم تھا کہ بھلائی اس کے علاوہ ہے تو اس نے اس سے کی ۔
- با جماعت نماز ادا کرنا تنہا نماز ادا کرنے سے افضل ہے ۔
- حدیث مبارک کے مطابق رزق میں وسعت ہوتی ہے ۔
- اسلامی عقائد میں سب سے پہلا عقیدہ ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
- حفاظت قرآن مجید سے کیا مرادہے ؟آیت کا ترجمہ لکھیے ۔
- روزے کے کوئی سے دو معاشرتی فوائد تحریر کریں ؟
- ہمارے لیے زندگی گزارنے کا معیار کیا ہے ؟
- قرآنی آیت کی روشنی میں صفات میں شرک کی مختصر وضا حت کریں ؟
- قرآن مجید کا مختصر تعارف قلم بند کریں ؟
- تکمیل دین اسلام کے بارے میں قرآن مجید کی آیت کا ترجمہ لکھیے ؟
- نزول قرآن مجید کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
- آسمانی کتب میں کون سی باتیں مشترک ہیں ؟
- قرآن مجید ایک عالم گیر کتاب ہے ۔ وضاحت کریں ۔
- لیلتہ القدر کی اہمیت مختصر لکھیے ؟
- اطاعت رسول اکرم ﷺ کے حوالے سے قرآنی آیت یا اس کا ترجمہ لکھیے ؟
- نماز کی دو شرائط تحریر کریں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
- حدیث سے کیا مرادہے ؟ قرآن مجید اور احادیث کی روشنی میں حدیث نبوی کی اہمیت و فضیلت تحریر کریں ؟
- رسالت کی خصوصیات تحریر کریں ؟
- عہد رسالت اور عہد صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم میں جمع وتدوین قرآن مجید کی وضاحت کیجئے ؟
- روزے کے فوائد و ثمرات بیان کریں؟