Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

9th Class Islamiat Compulsory 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 5:۔ حسنہ معاملات اور معاشرت, باب نمبر 6:۔ ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیر اسلام.

Your school name

9th Class Islamiat Compulsory 3rd Quarter Book Paper

9th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. آنکھوں دیکھا واقعہ بیان کرنا کہلاتا ہے ۔
    1. عینی شہادت
    2. سمعی شہادت
    3. حسی شہادت
    4. شھادۃ علیٰ الشھادۃ
  2. کسی بھی ملک کی خارجہ پالیسی میں اہم حیثیت حاصل ہوتی ہے ۔
    1. تعلقات کو
    2. سفارت کاری کو
    3. درآمدات کو
    4. بر آمدات کو
  3. رسول اکرم خاتم النبین ﷺ کا ارشاد ہے کہ جھوٹی گواہی برابر ہے ۔
    1. درخت پوجنے کے
    2. بت پوجنے کے
    3. سورج پوجنے کے
    4. چاند پوجنے کے
  4. علامہ ابن خلدون ؒ کس ملک کے سلطان کے وزیر مقرر ہوئے ؟
    1. تیونس
    2. مراکش
    3. مصر
    4. نائجیریا
  5. حقوق العباد سے مرادہے۔
    1. بندوں کے حقوق
    2. اللہ تعالیٰ کے حقوق
    3. ریاست کے حقوق
    4. دوستوں کے حقوق
  6. عالم اسلام کے مشہور و معروف مورخ ، فقیہ ، فلسفی اور سیاست دان تھے ۔
    1. ابن خلدون
    2. محمد بن قاسم
    3. ابو ہیشم
    4. ابو حبان
  7. کس قسم سے منع کیا گیا ہے ۔
    1. آباؤ اجداد کی
    2. اللہ تعالیٰ کی
    3. اللہ کی صفات کی
    4. اللہ کے اسما کی
  8. واقعہ کر بلا کے وقت حضرت سیدنا زین العابدین ؒ کی عمر تھی ۔
    1. اکیس سال
    2. تیئس سال
    3. پچیس سال
    4. ستائیس سال
  9. مصیبت کے وقت پڑوسی کی کریں ۔
    1. راہ نمائی
    2. عزت وافزائی
    3. غم خواری
    4. عیادت
  10. حضرت خواجہ نظام الدین اولیا ؒ کی جائے پیدائش ہے ۔
    1. بدایون
    2. دہلی
    3. بخارا
    4. سمر قند
  11. سچی گواہی سے معاشرے میں قائم ہوتاہے ۔
    1. بے یقینی
    2. افراتفری
    3. بد نظمی
    4. امن
  12. حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی احادیث کی تعداد ہے ۔
    1. تین سو بیس
    2. تین سو چالیس
    3. تین سو ساٹھ
    4. تین سوا سی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. حدیث نبوی ﷺ کی روشنی میں کون سی قسم اٹھانے سے منع فرمایا گیا ہے ؟
  2. حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے علم و فضل کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
  3. قسم کے کفارے کے حوالے سے نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا ارشاد تحریر کریں ؟
  4. حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مختصر تعارفی نوٹ لکھیے ؟
  5. قرآن و حدیث کی روشنی میں قسم کے مفہوم ، اہمیت ، اقسام اور اثرات بیان کیجئے ؟
  6. چشتیہ سلسلہ کی امتیازی باتیں تحریر کریں ؟
  7. گواہی کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے ؟
  8. حضرت عبداللہ بن عمر و کے علم حدیث کے حوالے سے خدمات واضح کریں ؟
  9. قسم کا معنیٰ و مفہوم لکھیں ؟
  10. حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قرآن مجید سے کتنا پختہ تعلق تھا؟
  11. قسموں کی حفاظت سے کیا مرادہے ؟
  12. حضرت عبداللہ بن عمر ورضی اللہ تعالیٰ عنہما اپنا زیادہ وقت کن کاموں میں گزارتے تھے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. قرآن و سنت کی روشنی میں گواہی کی اہمیت واضح کریں ؟
  2. حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی اسلام کے لیے چند نمایاں خدمات کا تذکرہ کیجئے ؟
  3. قرآن و سنت کی روشنی میں ہمسایوں کے حقوق واضح کریں ؟
  4. امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کے واقعہ کربلا میں کردار کے بارے میں بیان کیجئے ؟