Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

9th Class Islamiat Compulsory 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 3:۔سیرت نبوی ﷺ, باب نمبر 4:۔ اخلاق وآداب.

Your school name

9th Class Islamiat Compulsory 2nd Quarter Book Paper

9th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. حق آگیا اور باطل مٹ گیا ، بےشک باطل ۔
    1. مٹنے والا ہے
    2. دبنے والا ہے
    3. پنپنے والا ہے
    4. پھیلنے والا ہے
  2. کسی کے راز کو افشا نہ کرنا بھی ہے ۔
    1. امانت داری
    2. صداقت
    3. سخاوت
    4. پاک دامنی
  3. حضور اکرم خاتم النبین ﷺ کی تعلیمات نے سر زمین عرب میں برپا کر دیا ۔
    1. خونی انقلاب
    2. روحانی انقلاب
    3. سبز انقلاب
    4. فکری انقلاب
  4. بھلائی کرنے والے شخص کو جواب میں کہنا چاہیے ۔
    1. الحمد للہ
    2. جزاک اللہ خیرا
    3. یرحمک اللہ
    4. اللہ اکبر
  5. آپ خاتم النبین ﷺ کی خاطر داری اور خدمت گزاری میں دن رات جی جان سے مصروف رہنے لگیں ۔
    1. ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    2. ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    3. ام ایمن رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    4. ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  6. اسلام میں ہر شخص کو امانتیں سونپی گئی ہیں ۔
    1. اختیار میں
    2. دائرہ کار میں
    3. رشتہ دار میں
    4. پڑوس میں
  7. آپ خاتم النبین ﷺ نے نماز کو اپنی آنکھوں کی قراردیا ۔
    1. ٹھنڈک
    2. گرمائش
    3. خشکی
    4. تری
  8. ابلیس نے حضرت آدم ؑ کو سجدہ کرنے سے انکار کیا۔
    1. تکبر کی وجہ سے
    2. مال و دولت کی وجہ سے
    3. کثرت علم کی وجہ سے
    4. فرشتوں کا سردار ہونے کی وجہ سے
  9. صلح حدیبیہ کے موقعے پر معاہدہ ہوا کہ فریقین دس سال تک ایک دوسرے سے نہیں کریں گے ۔
    1. جنگ
    2. بات چیت
    3. دوستی
    4. چھیڑ چھاڑ
  10. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے حکم سے کفار مکہ کو امانتیں واپس لوٹائیں ۔
    1. حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
    2. حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
    3. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
    4. حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
  11. کسی بیمار ، بوڑھے اور کم زور شخص کے کسی معاملے میں مدد کرنا بھی ہے ۔
    1. ایثار
    2. سخاوت
    3. محبت
    4. تیمارداری
  12. ابلیس نے کس سے حسد کیا؟
    1. حضرت ابراہیم ؑ
    2. حضرت آدم ؑ
    3. حضرت نوع ؑ
    4. حضرت اسماعیل ؑ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. حدیث کی روشنی میں امانت کا کیا تقاضا ہے ؟
  2. مسلمانوں کی طرف سے وفد بنو تمیم کو جواب کس نے دیا تھا ؟
  3. بعض اہل مکہ نے نبی اکرم خاتم النبین ﷺ کی نبوت کا انکار کیوں کیا ؟ قرآن مجید کی روشنی میں بیان کیجئے ۔
  4. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے خانہ کعبہ کی چابی کس کے سپرد فرمائی ؟
  5. رشک اور حسد میں فرق لکھیں ؟
  6. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو نماز سےکس قدر محبت تھی ؟
  7. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے تکبر کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ؟
  8. سخاوت کی مالی ، بدنی اور علمی صورتوں کی وضاحت کریں ؟
  9. تکبر کی تیسری صورت کون سی ہے ؟
  10. اہل بیت اطہار رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی سخاوت اور ایثار کے بارے میں مختصر تحریر کیجئے ؟
  11. امانت داری سے کیامرادہے ؟
  12. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے ذوق عبادت کے بارے میں حدیث کا مفہوم بیان کریں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. دین اسلام نے عبادات میں میانہ روی اور اعتدال کے بارے میں کیا احکام دیے ہیں ؟
  2. متکبر انسان کن اخلاقی برائیوں میں مبتلا ہو جاتاہے ؟ وضاحت کریں ۔
  3. فتح مکہ کے اہم واقعات اور نتائج پر جامع نوٹ لکھیے ؟
  4. قرآن و سنت کی روشنی میں تکبر کا مفہوم ،ا قسام اور نقصانات بیان کیجئے ؟