Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

9th Class Islamiat Elective 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: آیات, الحدیث.

Your school name

9th Class Islamiat Elective 1st Quarter Book Paper

9th Class · Islamiat Elective · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. تَمْرَۃٍکا مطلب ہے ۔
    1. آم
    2. انگور
    3. کھجور
    4. کیلا
  2. کون سے پیغمبر اللہ تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں ؟
    1. حضرت محمد ﷺ
    2. حضرت عیسی ٰؑ
    3. حضرت موسیٰ ؑ
    4. حضرت داؤد ؑ
  3. جسے پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ اس کی روزنی فراخ کرے تو اسے چاہیے ۔
    1. نیکی کو حقیر نہ سمجھے
    2. صلہ رحمی کرے
    3. نماز پڑھے
    4. ورزش کرے
  4. قرآن مجید نے آپ ﷺ کو لقب دیا ۔
    1. کلیم اللہ
    2. ذبیح اللہ
    3. خلیل اللہ
    4. خاتم النبین
  5. روزے کی جزا دے گا ۔
    1. فرشتے
    2. مالک
    3. پیغمبر
    4. اللہ تعالیٰ
  6. الشھادۃ کا معنی ہے ۔
    1. ظاہر
    2. باطن
    3. کھلا
    4. پوشیدہ
  7. حدیث کی رو سے مومنوں میں کامل ایمان والا وہ ہے ۔
    1. جو نما ز پڑھے
    2. جو روزہ رکھے
    3. جو اخلاق میں بہتر ہو
    4. جو زکوٰۃ دے
  8. اسلام سے قبل اہل عرب تھے ۔
    1. بت پرست
    2. آتش پرست
    3. مادہ پرست
    4. گاؤ پرست
  9. حَدَّثَ کا معنی ہے ۔
    1. بات کی
    2. سوچا
    3. رویا
    4. وعدہ کیا
  10. الجبار کا معنی ہے ۔
    1. زبردست
    2. حکمت والا
    3. سب سے بڑا
    4. پیدا کرنے والا
  11. ریا کاری سے پاک عبادت ہے ۔
    1. نماز
    2. حج
    3. روزہ
    4. زکوٰۃ
  12. حضرت محمد ﷺ مردوں میں سے کسی کے نہیں ہیں ۔
    1. دوست
    2. باپ
    3. بھائی
    4. رشتہ دار

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. پہلی وحی کے بعد آپ ﷺ کی کیا حالت تھی ؟
  2. حدیث میں سب سے اچھا کس شخص کو کہا گیا ہے؟
  3. توحید انسانی زندگی میں کیا تبدیلیاں لاتی ہے ؟
  4. درازی عمر کا طریقہ کیا ہے۔
  5. معانی لکھیں۔ سُوقِ;زُّرَّاعَ
  6. حدیث کے مطابق بہترین انسان کون ہے۔
  7. عٰلِمُ الغَیبِ وَالشَّھَادَۃِ کا ترجمہ کیجئے ۔
  8. منافق کی دو علامات لکھیں؟
  9. ترجمہ کریں۔ اِنَّکَ اَنتَ العَزِیزُ الحَکِیمُ
  10. امرو نہی سے کیا مرادہے ؟
  11. تزکیہ نفوس پر نوٹ لکھیے ؟
  12. اسلام میں حیا کا تصور واضح کیجئے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اہمیت اور ضرورت پر مختصر نوٹ لکھیں۔
  2. حدیث میں منافق کی کیا نشانیاں بیان ہوئی ہیں؟
  3. اللہ تعالی کے خوف اور نماز کی اسلام میں کیا اہمیت ہے؟
  4. صدقہ اور روزہ کے بارے میں اسلام کے کیا احکام ہیں؟