Your school name
9th Class Islamiat Elective 2nd Quarter Book Paper9th Class · Islamiat Elective · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
- لفظ قرآن بنا ہے۔
- حضرت ہاجرہ ؑ کے بیٹے کا نام ہے۔
- ہم نے اس قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کے ہیں:
- اللہ تعالیٰ نے مختلف اقوام کی طرف بھیجے ۔
- قیصروکسریٰ کو کہا جاتا تھا:
- اہل عرب پوجا کرتے تھے ۔
- قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ دار کون ہے؟
- ’’رسالت ‘‘ گرامر کی رو سے ہے۔
- کس کا قول ہے کہ اگر سال میں دو مرتبہ قرآن کریم ختم ہوگیا تو حق ادا ہوگیا۔
- نبی کریم ﷺ نے کس کی معیت میں مدینہ کی طرف سفر ہجرت فرمایا ؟
- متعدد اقوام اپنی ناشکری اور بے راہ روی کی وجہ سے مستحق ہوئیں۔
- حضور ﷺ کے بستر پر کون سوئے ؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
- واقعہ حجر اسود مختصر بیان کریں؟
- قرآن کریم میں عقیدہ قیامت کے بارے میں کیا فرمایا گیا ہے؟
- آپ خاتم النبینﷺ کے خاندان کا پیشہ تھا؟
- حضور ﷺ قرآن پاک کس کے ساتھ دہرایا کرتے تھے؟
- دعوت اسلام سب سے پہلے قبول کرنے والے چار افراد کے نام لکھیے؟
- ترجمہ کیجئے۔ فاقرءواماتیسر من القراٰن
- چار انبیاء کے نام تحریر کیجئے؟
- ایک سال میں مقدار تلاوت کے بارے میں حضرت امام ابوحنیفہ کا قول لکھئے۔
- فرعون نے حضرت موسی ٰؑ کی تبلیغ سے تنگ آکر کیا کہا اور اس کا نتیجہ کیا ہوا؟
- آداب تلاوت" خوش الحافی" کی تعریف کیجیے۔
- آپ خاتم النبینﷺ محبت اور رحم دلی کا پیکر تھے۔ مختصر بیان کریں۔
- حفاظت قرآن کے سلسلے میں قرآن مجید کی آیت کا ترجمہ لکھئے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
- قرآن پاک سے حقیقی معنوں میں مستفیض ہونے کے لیے کن صفات کاہونا ضروری ہے؟
- رسالت کی ضرورت اور اہمیت بیان کریں۔
- "رموز اوقاف " اور " جہر و اخفا " سے کیا مرادہے ؟
- رسالت کی ضرورت اور اس کی اہمیت پر نوٹ لکھیں؟