Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

9th Class Islamiat Elective 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: عربی گرامر.

Your school name

9th Class Islamiat Elective 3rd Quarter Book Paper

9th Class · Islamiat Elective · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. کون سا اسم معرفہ ہے؟
    1. کتاب
    2. قرآن
    3. تلمیذ
    4. جمل
  2. وہ اسم جو دو سے زائد چیزوں کو ظاہر کرے کہلاتا ہے:
    1. تثنیہ
    2. جمع
    3. مفرد
    4. فعل
  3. وہ جمع جو مفرد میں تبدیلی کیے بغیر بنائی جاتی ہے، کہلاتی ہے:
    1. مذکر
    2. مونث لفظی
    3. جمع سالم
    4. جمع مکسر
  4. قلمان گرامر کے اعتبار سے ہے:
    1. واحد
    2. جمع
    3. مضاف
    4. تثنیہ
  5. جمع سالم کی کتنی اقسام ہیں؟
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  6. اَکلَ ہے:
    1. فعل
    2. اسم
    3. جمع
    4. اسم معرفہ
  7. گرامر کے لحاظ سے قبیلوں اور ممالک کے نام ہیں۔
    1. مونث معنوی
    2. فعل
    3. مفرد
    4. اسم معر
  8. منصورون عربی گرائمرکے اعتبار سے ہے:
    1. فعل
    2. مونث
    3. جمع مکسر
    4. جمع مذکر سالم
  9. اسم مرفہ ہے۔
    1. عام چیز کا نام ہے
    2. خاص چیز کا نام
    3. عام شہر کا نام
    4. عام مقام کا نام
  10. وہ اسم جو دو چیزوں کو ظاہر کرے کہلاتا ہے:
    1. مفرد
    2. تثنیہ
    3. جمع
    4. جمع سالم
  11. درج ذیل میں سے اسم نکرہ کونسا ہے:
    1. البیت
    2. فاطمہ
    3. مکہ
    4. رجل
  12. الیٰ گرائمر کے اعتبارسے ہے۔
    1. اسم
    2. حرف
    3. مفرد
    4. اسم معرفہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. جمع سالم کی تعریف کریں اور دو مثالیں دیجئے۔
  2. جمع مکسر کی دو مثالیں لکھئے۔
  3. واحد لکھیے: کتب; مصابیح
  4. جمع کی اقسام لکھیں۔
  5. اسم کی تعریف کیجئے۔
  6. حرف کیا ہے ؟ ایک مثال دیجئے۔
  7. کوئی سی دو علامات مونث لکھئے۔
  8. مفرد اور تثنیہ میں فرق واضح کیجئے۔
  9. ضمیر منفصل کی تعریف کیجئے اور عربی میں ایک مثال دیجئے۔
  10. مونث معنوی کی تعریف کیجئے اور ایک مثال دیجئے۔
  11. جمع بنائیں: قلم;رجل
  12. قرآن گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. جمع مکسر کی تعریف کیجئے اوراس کی دو مثالیں دیجئے۔
  2. حرف کی تعریف کیجئے اور دو مثالیں دیجئے۔
  3. اسم نکرہ کی تعریف لکھئے اور دو مثالیں عربی میں تحریر کیجئے۔
  4. حرف کی تعریف کریں اور تین مثالیں دیں ؟