Your school name
10th Class اخلاقیات Chapter 1 Test10th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
جرائم کے خاتمے کے لیے سزا:
مذہب انسانی کردار میں ......پیدا کرتا ہے:
کسی بھی قومی بحران میں مذہب ...... کا درس دے کر مشکلات سے نکالتا ہے:
مذہب انسان کو ...... دیتا ہے:
تمام مذاہب ...... کا درس دے کرمایوسی کے اندھیروں سے نکالتے ہیں:
کس نے کہا ؟ یہ دنیا دکھوں کا گھر ہے:
گناہ اور جرائم کی جڑیں پائی جاتی ہیں:
مذاہب کی ہدایات پر عمل کیا جائے تو جرائم:
مذہب انسان کا سہارا ہے:
جرائم کی شرح کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
گناہ سے کیا مراد ہے؟
مذہب کے مقرر کردہ اصول سے کیا مراد ہے؟
الہامی مذاہب کی کون سی قدر مشترک ہے؟
چند قومی بحرانوں کی وضاحت کریں۔
حقوق و فرائض میں توازن نہ رہے تو کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
تین ایسے بڑے جرائم کے نام لکھیں جو گناہ بھی ہیں؟
دو قومی بحرانوں کے نام لکھیے؟
تین بڑے الہامی مذاہب کے نام لکھیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
جرائم کیوں ہوتے ہیں؟ اس بارے میں مختلف نظریات کا جائزہ لیں۔
جرائم کی شرح کم کرنے کے لیے چند تجاویز تحریر کریں؟
جرائم کے بیخ گنی میں مذہب کا کردار پیش کریں؟