Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class اخلاقیات Chapter 5 Testباب پنجم: مشاہیر

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب پنجم: مشاہیر.

Your school name

10th Class اخلاقیات Chapter 5 Test

10th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ارسطو کے نظریہ اخلاق میں زیادہ اہم ہے:

    1. فرد 

    2. معاشرہ

    3. حکومت

    4. اُمرا

  2. ارسطو کے والد...... تھے:

    1. معلم

    2. معالج

    3. مذہبی رہنما

    4. واعظ

  3. عمانویل کانٹ ...... کے استاد تھے:

    1. فلسفے اور نفسیات

    2. اخلاقیات اور نفسیات

    3. طبعیات اور ریاضی

    4. کیمیا اور طبیعات

  4. سری اربندو کی تصانیف ...... زبان میں ہیں:

    1. انگریزی

    2. سنسکرت

    3. بنگالی

    4. ہسپانوی

  5. سری اربندو کے والد کی خواہش تھی کہ ان کے بچے..............

    1. اعلیٰ تعلیم حاصل کریں

    2. روحانیت کے ماہر ہوں

    3. ہند کی تہذیب سے بچے رہیں

    4. الف،ب،ج

  6. وہ ...... پارٹی کے بانیوں میں سے تھے:

    1. کانگرس

    2. جنگانتر

    3. بنگلہ پارٹی

    4. عوامی لیگ

  7. سری اربندو نے سینٹ پال سکول سے ...... زبان سیکھی:

    1. لاطینی

    2. یونانی

    3. ہندی 

    4. انگریزی

  8. عمانویل کانٹ کے والد ...... سے جرمنی آئے تھے:

    1. ہالینڈ

    2. انگلینڈ

    3. سکاٹ لینڈ

    4. سو ئٹزر لینڈ

  9. سقراط ، افلاطون اور ارسطو ...... تھے:

    1. ادیب 

    2. فلسفی

    3. سائنس دان

    4. نفسیات دان

  10. مسٹر ڈریوٹ نے اربندو کوکون سی زبان اچھی طرح سے سکھائی:

    1. لاطینی

    2. ہندی 

    3. انگریزی

    4. فرانسیسی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ان کا جاری کردہ رسالہ کتنے سال جاری رہا؟

  2. ارسطو کے مطابق ریاست کے اصول کون سے ہیں؟

  3. سری اربندو گھوش کن صلاحیتوں کے مالک تھے؟

  4. سری اربندو کی انگریزی کتب کے تراجم کن زبانوں میں کیے گئے؟

  5. ارسطو نے انسانی فضائل کی کون سی دو قسمیں ذکر کی ہیں؟

  6. دیانتداری کے متعلق کانٹ کا نظریہ کیا تھا؟

  7. سکندر نے اپنے استاد ارسطو کے متعلق کیا کہا؟

  8. سری اربندو کس چیز کو بڑی قوت سمجھتے تھے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ارسطو کے حالاتِ زندگی پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  2. کانٹ کے حالاتِ زندگی پر نوٹ لکھیں۔

  3. ارسطو اور سکندراعظم کا تعلق تفصیل سے بیان کریں۔