Your school name
10th Class اخلاقیات Chapter 3 Test10th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
انسان کی اندرونی کیفیت بدلنے کے لیے ہر مذہب نے ایک...... دیا:
تمام انسانوں کو ایک چیز برابر دی گئی ہے:
تقابلِ ادیان کے مطالعے سے ہمیں .......کا سبق ملتا ہے۔
ہندو مت کے مطابق یہ دنیا ہے:
رحم وہ عظیم اخلاقی قدر ہے جسے دیکھا جاتا ہے:
رحم اور دردمندی کا جذبہ ...... میںزیادہ ہوتا ہے:
انسانی رویے بدلنے میں بڑا کردار ......کا ہے:
احتساب ضروری ہوتا ہے تاکہ
عبادات کا اہم معاشرتی پہلو ...... ہے:
محاسبےکے بعد........ہوجاتی/ہوجاتا ہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
جب کسی کوتکلیف میں دیکھ کر اس کی مدد کرنے کو جی چاہے تو اسے کون سی اخلاقی خوبی کہیں گے؟
عبادت کی اقسام بیان کیجیے؟
انسانی تمدن مذہب پر کیسے اثرات مرتب کرتی ہے؟
بیان کیجیے کہ وقت ایک دولت ہے؟
احتساب کی تعریف کریں؟
معاشرے کی اخلاقی قوت کے دباؤ کااثر کیا ہوتا ہے؟
خدمتِ خلق کرنے والی دنیا کی چار مشہور شخصیات کے نام لکھیں؟
بدھ مت اور سکھ مت کی عبادت گاہوں کے نام لکھیے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
مختصر نوٹ لکھیں۔ (الف) انسانی ضمیر اور احتساب (ب) ترغیبات اور احتساب
مذاہب کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
احتساب کے قوموں کی ترقی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟