Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

10th Class اخلاقیات 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب اول: مذاہب کا تعارف, باب دوم: عالمی مذاہب.

Your school name

10th Class اخلاقیات 1st Quarter Book Paper

10th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. جین مت میں اخلاقیات کے ......اصول ہیں:

    1. تین

    2. پانچ

    3. سات

    4. نو

  2. جرائم کے خاتمے کے لیے سزا:

    1. منفی کردار ادا کرتی ہے

    2. کوئی کردار ادا نہیں کرتی

    3. مثبت کردار ادا کرتی ہے

    4. ایک حد تک مفید رہتی ہے

  3. گوشت خوری گناہ تصور کیا جاتا ہے:

    1. جین مت میں

    2. ہندو مت میں

    3. سکھ مت مین

    4. بدھ مت میں

  4. مذہب انسانی کردار میں ......پیدا کرتا ہے:

    1. رحم دلی اور ہمدردی

    2. ایثار اور سخاوت

    3. خدمت خلق کا جذبہ

    4. تینوں

  5. نسروان جی مہتا بلدیہ کے میئر بنے:

    1. کراچی

    2. پٹنہ

    3. لاہور

    4. دہلی

  6. کسی بھی قومی بحران میں مذہب ...... کا درس دے کر مشکلات سے نکالتا ہے:

    1. صبر وحوصلے

    2. توکل

    3. خودداری

    4. خدمت خلق

  7. جین مت میں خود ضبطی سے کیا مراد ہے:

    1. دماغ کا ضبط

    2. زبان کا ضبط

    3. جسم کا ضبط

    4. تینوں

  8. مذہب انسان کو ...... دیتا ہے:

    1. حوصلہ

    2. نفسیاتی سہارا

    3. اخلاقی جرات

    4. تحریک

  9. مہاویر کی والدہ کا تعلق تھا:

    1. برہمن خاندان

    2. سکھ خاندان

    3. بدھ خاندان

    4. کھشتری خاندان

  10. تمام مذاہب ...... کا درس دے کرمایوسی کے اندھیروں سے نکالتے ہیں:

    1. خودی

    2. خُداشناسی

    3. یقین کامل

    4. اُمید

  11. جین مت میں سادھوؤں اور سادھنوں کے لیے ...... منع ہے:

    1. ذاتی ملکیت رکھنا

    2. رات کو چلنا پھرنا

    3. رات کو کھانا

    4. الف،ب،ج

  12. کس نے کہا ؟ یہ دنیا دکھوں کا گھر ہے:

    1. گرونانک

    2. کانٹ

    3. گوتم بدھ

    4. زرتشت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. باہم اچاریہ کا کیا مطلب ہے؟

  2. گناہ سے کیا مراد ہے؟

  3. جین مت میں خود ضبطی کی دو اقسام کے نام لکھیے؟

  4. مذہب کے مقرر کردہ اصول سے کیا مراد ہے؟

  5. مہاویر کے والدین کا نام لکھیے؟

  6. الہامی مذاہب کی کون سی قدر مشترک ہے؟

  7. مہاویر نے کہاں اور کیسے وفات پائی؟

  8. چند قومی بحرانوں کی وضاحت کریں۔

  9. اہنسا کی وضاحت کیجیے؟

  10. حقوق و فرائض میں توازن نہ رہے تو کیا نتیجہ نکلتا ہے؟

  11. مہاویر کے معنی کیا ہیں؟

  12. تین ایسے بڑے جرائم کے نام لکھیں جو گناہ بھی ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. جرائم کیوں ہوتے ہیں؟ اس بارے میں مختلف نظریات کا جائزہ لیں۔

  2. مہاویر کے ہم عصر راہنماؤں کے بارے میں تفصیل سے لکھیں۔

  3. جرائم کی شرح کم کرنے کے لیے چند تجاویز تحریر کریں؟

  4. درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔   (الف) خود ضبطی         (ب) جواہرِ ثلاثہ     (ج) اہنسا