Your school name
10th Class اخلاقیات 3rd Quarter Book Paper10th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
ارسطو کے نظریہ اخلاق میں زیادہ اہم ہے:
ارسطو کے والد...... تھے:
عمانویل کانٹ ...... کے استاد تھے:
سری اربندو کی تصانیف ...... زبان میں ہیں:
سری اربندو کے والد کی خواہش تھی کہ ان کے بچے..............
وہ ...... پارٹی کے بانیوں میں سے تھے:
سری اربندو نے سینٹ پال سکول سے ...... زبان سیکھی:
عمانویل کانٹ کے والد ...... سے جرمنی آئے تھے:
سقراط ، افلاطون اور ارسطو ...... تھے:
مسٹر ڈریوٹ نے اربندو کوکون سی زبان اچھی طرح سے سکھائی:
کانٹ ...... پر سزا کے قائل ہیں:
ارسطو زیادہ اہم سمجھتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
ان کا جاری کردہ رسالہ کتنے سال جاری رہا؟
ارسطو کے مطابق ریاست کے اصول کون سے ہیں؟
سری اربندو گھوش کن صلاحیتوں کے مالک تھے؟
سری اربندو کی انگریزی کتب کے تراجم کن زبانوں میں کیے گئے؟
ارسطو نے انسانی فضائل کی کون سی دو قسمیں ذکر کی ہیں؟
دیانتداری کے متعلق کانٹ کا نظریہ کیا تھا؟
سکندر نے اپنے استاد ارسطو کے متعلق کیا کہا؟
سری اربندو کس چیز کو بڑی قوت سمجھتے تھے؟
ارسطو کے نظامِ اخلاق میں کس کو زیادہ اہمیت حاصل ہے؟
کانٹ کا سزا کے بارے میں نظریہ دو لائن میں واضح کیجیے؟
ارسطو نے کس استاد سے تعلیم حاصل کی؟ عرصہ بھی تحریر کیجیے۔
سری اربندو کے والد کی اپنے بچوں کے متعلق کیا شدید خواہش تھی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
ارسطو کے حالاتِ زندگی پر مختصر نوٹ لکھیں۔
کانٹ کے حالاتِ زندگی پر نوٹ لکھیں۔
ارسطو اور سکندراعظم کا تعلق تفصیل سے بیان کریں۔
سری اربندو کی شخصیت اور فلسفے کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟