Your school name
10th Class اخلاقیات 2nd Quarter Book Paper10th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
ہوائی اڈے پر سکیورٹی عملے کے ساتھ..........کریں۔
انسان کی اندرونی کیفیت بدلنے کے لیے ہر مذہب نے ایک...... دیا:
سفر کے دوران انتظار گاہ میں استعمال کیجیے:
تمام انسانوں کو ایک چیز برابر دی گئی ہے:
شائستگی دوسرا نام ہے:
تقابلِ ادیان کے مطالعے سے ہمیں .......کا سبق ملتا ہے۔
اگر ریل یا بسوں میں سفر کے دوران کھڑا ہونا پڑے تو دوسرے سے کیسے کھڑا ہونا چاہیے:
ہندو مت کے مطابق یہ دنیا ہے:
شائستگی ...... کا نام ہے:
رحم وہ عظیم اخلاقی قدر ہے جسے دیکھا جاتا ہے:
بس میں.........کے مخصوص حصّہ میں مرد داخل نہ ہوں۔
رحم اور دردمندی کا جذبہ ...... میںزیادہ ہوتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
طلبہ کے لیے بسوں میں سفر کے دو خصوصی آداب لکھیے؟
جب کسی کوتکلیف میں دیکھ کر اس کی مدد کرنے کو جی چاہے تو اسے کون سی اخلاقی خوبی کہیں گے؟
ہوائی اڈا پر سیکیورتی عملہ کے ساتھ کیسے پیش آنا چاہیے؟
عبادت کی اقسام بیان کیجیے؟
بس میں موبائل فون سننے کے آداب کیا ہیں؟
انسانی تمدن مذہب پر کیسے اثرات مرتب کرتی ہے؟
آداب ایک فرد کو کیا دیتے ہیں؟
بیان کیجیے کہ وقت ایک دولت ہے؟
بنک کا عملہ عام طور پر کیسا ہوتا ہے اور انھیں کس طرح کے رویے کی تلقین کی جاتی ہے؟
احتساب کی تعریف کریں؟
آپ بازار میں گاڑی کہاں کھڑی کریں گے؟
معاشرے کی اخلاقی قوت کے دباؤ کااثر کیا ہوتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
عوامی مقامات پر آداب کی افادیت بیان کریں؟
مختصر نوٹ لکھیں۔ (الف) انسانی ضمیر اور احتساب (ب) ترغیبات اور احتساب
درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔ (الف) بسوں میں سفر کے آداب (ب) ہوائی اڈا کے آداب
مذاہب کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟