Your school name
10th Class اسلامیات اختیاری 1st Quarter Book Paper10th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
قِسْطُ کے معنی ہیں:
خاندان اور قبیلے محض ہیں:
یُنفِقُونَ کا معنی ہے:
توحید پیدا کرتی ہے:
یَبْلُغَنَّ سے مراد ہے:
پورا تولنے سے بنتی ہے:
تمام مسلمانوں کی جڑ آپس میں ہے:
ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر سب سے بڑا حق ہے:
آپ کے نصاب میں سورۃ الحجرات کی آیات شامل ہیں:
فَجََّارّ کے معنی ہیں:
سَمِعْنَا کا مطلب ہے:
اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرو:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
نماز کے بارے میں اللہ تعالی کا فرمان تحریر کیجئے۔
صَدَقُوْا اور مُوْفُونَ کے معانی لکھیں۔
نبی کریم ﷺ کا بچوں کے ساتھ کیسا سلوک تھا؟
اَوْفُوْا بَالعَھْدِ اِنَّ الْعَھْدِ کِانَ مَسْئولاََ پر یا ایفائے عہد پر مختصر نوٹ لکھیں۔
بدگمانی اور جاسوسی کا کیا مطلب ہے؟
اَنَّ رَبِکُمْ وَاحِدّوَاِنَّ اَبَاکُمْ وَاجِدُ ترجمہ کریں۔
مجاہدین اسلام کے دو اوصاف تحریر کریں۔
رَیْبُ اور خَتَمَ کے معنی تحریر کریں۔
جَزآءَ ، اَعَدُ ترجمہ کریں۔
کوئی سے دو خلفائے راشدین کے نام لکھیے۔
انفاق فی سبیل اللہ سے کیا مرا ہے؟
قرآن میں ذی القربی کون لوگ ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
اَلَّذِینَ یُنفِقُونَ اَموَالَھُم فِی سَبِیلِ اللہِ ثُمَّ لَا یُتبِعُونَ مَآ اَنفَقُوا مَنًّا وَّ لَآ اَذًی لَّھُم اَجرُھُم عِندَرَبِّھِم وَ لَا خَوفٌ عَلَیھِم وَ لَا ھُم یَحزَنُونَ٘٘o
وَاَوفُوا الکَیلَ اِذَا کِلتُم وَزِنُوا بِالقِسطَاسِ المُستَقِیمِ ذٰلِکَ خَیرٌ وَّاَحسَنُ تَاوِیلًا٘وَلَا تَقفُ مَالَیسَ لَکَ بِہِ عِلمٌ اِنَّ السَّمعَ وَالبَصَرَ وَالفُئَوادَ کُلُّ اُولٰٓئِکَ کَانَ عَنہُ مَسئُولًا٘٘o
وَمِنَ النَّاسِ مَن یَّقُولُ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَ بِالیَومِ الاٰ خِرِ وَمَا ھُم بِمُومِنِینَ٘٘ o یُخٰدِعُونَ اللہَ وَالَّذِینَ اٰ مَنُوا وَمَا یَخدَ عُونَ اِلَّا اَنفُسَھُم وَمَا یَشعُرُونَ٘ ٘o فِی قُلُوبِھِم مَّرَضٌ فَزَادَ ھُمُ اللہُ مَرَضًا وَلَھُم عَذَابٌ اَلِیمٌ بِمَا کَانُوا یَکذِبُونَ٘٘o وَاِذَاقِیلَ لَھُم لَا تُفسِدُوا فِی الاَرضِ قَالُوا اِنَّمَا نَحنُ مُصلِحُونَ٘٘ o اَلآ اِنَّھُم ھُمُ المُفسِدُونَ وَلَکِن لَّا یَشعُرُونَ٘o
وَاخفِض لَھُمَا جَنَا حَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحمَۃِ وَقُل رَّبِ ارحَمھُمَا کَمَا رَبَّیٰنِی صَغِیرًا٘ o رَبُّکُم اَعلَمُ بِمَا فِی نُفُوسِکُم اِن تَکُونُوا صٰلِحِینَ فَاِ نَّہُ کَانَ لِلَا وَّابِینَ غَفُورًا٘o