Your school name
10th Class اسلامیات اختیاری 4th Quarter Book Paper10th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
مِن کا معنی ہے:
اَنتَ کا معنی ہے:
فعل مضارع میں زمانے پائے جاتے ہیں۔
جملہ اسمیہ میں پہلا جزو ہوتا ہے:
اَنفَطَرَت فعل ہے:
فعل کی قسمیں ہیں:
ھُوَا کا معنی ہے:
کس کے دوسرے جزو کو مسند اور خبر کہتے ہیں؟
کَتَبتُ کا معنی ہے:
کَتَبَ مثال ہے:
فعل مضارع کی مثال ہے۔
ھُوَا کا معنی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
فعل مجہول کی تعریف کریں نیز دو مثالیں بھی دیں۔
فعل مضارع کی تعریف کریں۔
اسم ضمیر متصل کی تعریف لکھیں نیز عربی میں دو مثالیں بھی دیں۔
فعل ماضی کی دو مثالیں دیجیے۔
مرکب تام کی اقسام کے نام تحریر کریں۔
ثُمَّ اور فِی کا معنی لکھیں اور جملوں میں استعمال کریں۔
یُضٰعِفُ اور اَزَکٰی کے معنی لکھئے۔
یَدخُلُ سے فعل مضارع کی گردان لکھئے۔
واؤ کی قسم کے معنوں میں استعمال بیان کریں اور دو مثالیں بھی دیں۔
اسم ضمیر منفصل کی دو اقسام کے نام لکھئے۔
اسم ضمیر کی دو اقسام کے نام لکھیں۔
ضمیر منفل مرفوع کی تعریف کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
فعل متعدی کی تعریف کریں نیز چند مثالیں بھی تحریر کریں۔
مرکب اور مرکب ناقص کی تعریف کریں نیز عربی میں چند مثالیں بھی تحریر کریں۔
ضمیر مرفوع منفصل کی گردان تحریر کریں۔
پانچ حروف جارہ تحریر کریں۔