Your school name
10th Class اسلامیات اختیاری 3rd Quarter Book Paper10th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
اعتدال کا دین ہے:
عبادتیں ہو سکتی ہیں:
اسلام کے ارکان میں شامل نہیں ہے:
طہارت کی قسمیں ہیں:
اے لوگو! جو کچھ زمین میں حلال پاکیزہ ہے کھاؤ اور شیطان تمہارا کھلا ...... ہے:
جب گواہی کے لئے بلایا جائے تو:
پاکیزگی ایمان ہے:
اللہ نے انسان کو اپنی ...... کے لئے پیدا کیا ہے:
بھلائی کی جڑ ہے:
انسان میں عزت نفس اور خوداری پیدا ہوتی ہے:
مثالی معاشرہ قائم کرنے کے لئے ضروری ہے:
جہاد کا لغوی معنی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
رشوت روزی کمانے کا ناجائز ذریعہ ہے۔واضح کریں۔
فرشتوں کو کس بنا پر حضرت آدم علیہ السلام کے آگے جھکنا پڑا؟
نظام شہادت کے دو اصول بیان کریں۔
کردار سازی میں عقیدہ توحید کی اہمیت بیان کریں۔
عابد اور معبود میں کیا فرق ہے؟
معلم کے دو فرائض لکھیں۔
والدین کا احترام کس قدر ضروری ہے؟وضاحت کریں۔
روزی کمانے کے جائز ذرائع کون سے ہیں؟
حرام اشیاء کی تجارت سے کیا مراد ہے؟
اخراجات میں میانہ روی سے کیا مراد ہے؟
گداگری کے دو نقصانات تحریر کریں۔
جہاد فی سبیل اللہ کے جواز کی دو صورتیں لکھئے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
عقیدہ توحید کی قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں۔
مسلمانوں کے لئے حربی لائحہ عمل بیان کریں۔
اسلام میں قاضیوں اور ججوں کے لئے دیئے گئے ضابطہ اخلاق کے اہم اصول بیان کریں۔
حیا سے کیا مراد ہے؟ نیز اس کے مراتب بیان کریں۔