Your school name
10th Class اسلامیات لازمی 1st Quarter Book Paper10th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
...... سونے پر زکوۃ فرض ہے:
نبی کریم ﷺ کے عمل کو کہا جاتا ہے:
ایک عمرے کے بعد دوسرا عمر ہ کرنا دونوں عمروں کے درمیان کے ......کا کفارہ ہے:
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے سرکاری سطح پر انتظام فرمایا:
فرشتوں کی تخلیق کا اولین مقصد ہے:
حدیث کو جمع کرنا اور کتابی شکل دینا کہلاتا ہے:
کسی مذہب کے پیروکار جس کی دعوت کسی نبی نے دی اور ان کی ہدایت کےلیے کتاب بھی بھجی گئی،کہلاتی ہے:
نبی کریم ﷺ نے حضرت عمرو بن حزمؓ کو والی بنا کر بھیجا:
بنی اسرائیل میں بھیجے گئے آخری نبی تھے:
صحاح ستہ میں شامل ہیں:
حج کے سفر کے دوران اضافہ ہوتا ہے:
تمام انبیاء کرام علیہ السلام کی تعلیمات کی جامع کتاب کا نام ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
زکوۃ کے لازم ہونے کےلیے کیا ضروری ہے؟
تدوینِ حدیث سے کیا مراد ہے؟
ہمیں اپنے دل میں فرشتوں کے بارے میں کیا خیال رکھنا چاہیے؟
صحاح ستہّ میں سے دو کتابوں کے نام لکھیں۔
مشرکین اور اہل کتاب میں کیا فرق ہے؟
حدیث کے معنیٰ و مفہوم بیان کریں۔
مسیح، عبداللہ اور روح اللہ کن کا لقب ہے؟
صحیفہ صادقہ سے کیا مراد ہے؟
حج و عمرہ کے بارے میں ایک حدیث مبارکہ تحریر کریں۔
دورِ نبوی میں حفاظتِ حدیث کے دو ذرائع لکھیں۔
حدیث مبارکہ کے حوالے سے زکوۃ کی اہمیت بیان کریں۔
وقوف عرفات سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
حج اور قربانی کے بارے میں ایک جامع مضمون تحریر کریں۔
اَلمُسلِمُ اَخُو المُسلِمِ، لَا یَظلِمُہٗ وَلَایَخذُلُہٗ، وَلَا یَحقِرُہٗ۔
کتب سماویہ یعنی آسمانی کتابوں پر ایک جامع نوٹ لکھیں۔
جمع و تدوینِ حدیث پر نوٹ لکھیں۔