Your school name
10th Class اسلامیات لازمی 3rd Quarter Book Paper10th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
حضرت اسماءؓ نے احادیث روایت کی ہیں:
سود جیسی لعنت اخلاقی برائیاں جنم لیتی ہیں:
حضرت جابر بن عبداللہؓ مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کےلیے سفر طے کرکے آتے تھے:
جہاد بالسیف سے مراد ہے:
ابن عربیؒ کی کتاب نے بہت شہرت پائی:
پیٹ مکانوں کی طرح بڑے تھے اور ان میں سانپ دکھائی دے رہے تھے:
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد کا نام ہے:
جہاد فرض ہوا:
حضرت لعل شہباز قلندرؒعرصہ دراز تک السلام کی تبلیغ کرتے رہے:
نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے باقاعدہ پرچم تیارکروایا:
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیٹی ہیں:
ریاست کے بنیادی ادارے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
حضرت سید عبدالطیف بری کاظمیؒ کا مختصر تعارف بیان کریں۔
سود کے حرمت پر ایک قرآنی آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
حضرت مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب کا نام لکھیں۔
اسلامی ریاست کی نمایاں خصوصیات ہیں؟
حضرت مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ کی نبی کریم خاتم النبین ﷺ سے عقیدت و محبت بیان کریں۔
جہاد کامقصد کیا ہے؟
حضرت ام عمارہؓ نے کن کن غزوات میں شرکت کی؟
مسلم حکمران کے بنیادی فرائض کے سلسلے میں قرآن مجید میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
حضرت امام زید بن علیؒ نے امر بالمعروف و نہی المنکر کا فیضہ کیسے انجام دیا؟
اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کے کوئی سے دو حقوق بیان کریں۔
ابن رشدؒ کا ارسطو کے بارے میں کیا خیال تھا؟
اسلامی ریاست میں دیگر فرائض پرمختصر نوٹ لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
اسلام کے تصور جہاد پر جامع نوٹ لکھیں۔
درج ذیل شخصیات پر نوٹ لکھیں۔ مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ، حضرت لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ، حضرت شاہ عبداللطیف رحمۃ اللہ علیہ
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں سود کی حرمت پرمضمون تحریر کریں۔
درج ذیل صحابیات کی شخصیات پر جامع نوٹ لکھیں۔ حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا، حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالیٰ عنھا، حضرت اسما بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنھا