Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

10th Class اسلامیات لازمی 4th Quarter Book Paper

36 marks · 1 hour · 26 questions. Covers: باب ہفتم: اسلامی تعلیمات اور عصر حاضر کے تقاضے.

Your school name

10th Class اسلامیات لازمی 4th Quarter Book Paper

10th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 36Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. انسانی تاریخ میں بہت سی قومیں معرض وجود میں آئیں اور ہرقوم کی ایک مخصوص تھی:

    1. سلطنت

    2. حکومت

    3. تہذیب

    4. رسم و رواج

  2. اسلام نے انسانیت کی منتشر صفوں میں پیدا کیا:

    1. اتحاد و الفت

    2. اخوت

    3. الف اور ب دونوں

    4. کوئی بھی نہیں

  3. اللہ تعالیٰ پسند فرماتا ہے:

    1. کوشش کرنے والوں کو

    2. دوسروں کو فائدہ پہنچانے والوں کو

    3. قوت اور عقل کو کام میں لانے والوں کو

    4. ان تمام کو 

  4. اسلام نے معاشرے میں بسنے والے انسانوں کے درمیان خاتمہ کردیا:

    1. عداوت کا

    2. حسد کا

    3. بغض کا

    4. ان تمام کا

  5. مسلمان معاشرہ رکھتا ہے:

    1. خاص پہچان

    2. خاص تشخص

    3. خاص مقام

    4. یہ تمام

  6. مستقبل کی منصوبہ بندی کے تحت قحط کے زمانے میں نہ صرف اپنی غزائی ضروریات میں خود کفیل تھا بلکہ دوسرے ملکوں کو بھی غلہ فراہم کررہا تھا:

    1. ایران

    2. عراق

    3. مصر

    4. بغداد

  7. منصوبہ بندی اور سمجھ بوجھ کے ساتھ فیصلے کرنے سے درج ذیل فائدہ حاصل ہوتا ہے:

    1. وسائل ضائع ہونے سے بچ جاتے ہیں

    2. خوش حالی اور آسودگی نصیب ہوتی ہے

    3. دوسروں کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا جاتا

    4. یہ تمام

  8. اسلامی تہذیب سے روشنی حاصل کی:

    1. صرف اہل عرب نے

    2. صرف مسلمانوں نے

    3. صرف اہل مغرب نے

    4. تمام قوموں نے

  9. اسلامی تہذیب کو سینے سے لگانے والی قوم شکار ہوئی تو دوسری قوموں نے غلبہ پانا شروع کردیا:

    1. علم و عمل میں انحطاط کا

    2. معاشرتی بے راہ روی کا

    3. جدید علوم سے لاعملی کا

    4. ان تمام کا

  10. مسلمانوں کو زندگی کے معاملات میں نقالی کرنے اور مشاہبت اختیارکرنے کی ضرورت نہیں:

    1. اپنوں کی

    2. غیروں کی

    3. بزرگوں کی

    4. اسلاف کی

  11. صلح حدیبیہ میں شرائط کا جھکاؤ بظاہر تھا:

    1. مسلمانوں کی طرف

    2. مشرکین مکہ کی طرف

    3. یہودیوں کی طرف

    4. عیسائیوں کی طرف

  12. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے حکم کے مطابق :

    1. پانی ضائع نہیں کرنا چاہیے

    2. زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہیں

    3. الف اور ب دونوں

    4. کوئی بھی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. توکل کا معنی اور مفہوم بیان کریں۔

  2. غزوہ خندق میں اہل مدینہ کی حفاظت کےلیے کس طرح منصوبہ بندی کی گئی؟

  3. آخرت میں جواب دہی سے کیا مراد ہے؟

  4. مستقبل کےلیے منصوبہ بندی اور سوچ و بچار کرنے کے حوالے سے سنت مبارک پر روشی ڈالیں۔

  5. مستقبل کی منصوبہ بندی کے دو فوائد تحریر کیجیے۔

  6. اسلامی تہذیب سے کیا مراد ہے؟

  7. کیا مساوات اسلامی تہذیب کی لازمی قدر ہے؟

  8. اسلامی تہذیب کی اساس کیا ہے؟

  9. اسلامی تہذیب میں احتررم رسالتِ مآب خاتم النبین ﷺ کا کیا مقام ہے؟

  10. اسلامی تہذیب کے حوالے سے نبی کریم خاتم النبینﷺ کی سیرت سے ہمیں کیا معلوم ہوتا ہے؟

  11. مستقبل کی ضرورت کےلیے اللہ تعالی نے ہمیں کیا حکم دیا ہے؟

  12. اسلامی تہذیب میں علم کی اہمیت بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt all · 2 × 4 = 8)

  1. اسلامی تہذیب کے امتیازات پر جامع مضمون لکھیں۔

  2. قرآن و سنت کی روشنی میں مستقبل کی منصوبہ بندی کی اہمیت بیان کریں۔