Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class ایجوکیشن Chapter 2 Testباب نمبر 7: نصاب

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 7: نصاب.

Your school name

10th Class ایجوکیشن Chapter 2 Test

10th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ایک صنعتی معاشرے میں کس کی تعلیم پر زور دیا جاتا ہے؟

    1. زرعی تعلیم

    2. عام تعلیم

    3. سپیشل ایجوکیشن

    4. سائنس اور ٹیکنالوجی

  2. نظام تعلیم کے قیام کے سلسلے میں نصاب کو حیثیت حاصل ہے۔

    1. معاشی

    2. معاشرتی

    3. سماجی

    4. اساسی

  3. بورڈ آف انٹر میڈیٹ اور اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کاکام ہے:

    1. کتب چھاپنا

    2. نصاب سازی

    3. امتضانات کا انعقاد

    4. نصاب کا ڈرافٹ تیار کرنا

  4. نصاب سازی کے عمل میں سب سے پہلا کام:

    1. نفس مضمون کا انتخاب ہے

    2. مضمون کا انتخاب ہے

    3. طلبہ کی صلا حیتوں ککا جائزہ لینا ہے

    4. مقاصد کا تعین

  5. تدریسی مواد کے انتخاب کی روشنی میں تیار کی جاتی ہیں۔

    1. درسی کتب

    2. ٹیسٹ پیپرز

    3. خلاصے

    4. لغات

  6. طلبا کے نتائج کا اندازہ کس سرگرمی سے لگایا جاتا ہے؟

    1. کھیل

    2. تقاریر

    3. جائزہ

    4. ورزش

  7. نصابی کتب کا کام سر انجام دیتا ہے۔

    1. سیکرٹری تعلیم

    2. ٹیکسٹ بک بورڈ

    3. ڈی۔پی۔آئی

    4. ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر

  8. مدرسے کے پیشے نظر بنیادی چیزیں ہوتی ہیں۔

    1. دو

    2. چار

    3. چھ

    4. آٹھ

  9. تعلیم میں اصل شے ہے۔

    1. نصاب یا تدریسی مواد

    2. مقاصد

    3. طریقہ تدریس

    4. جائزہ

  10. زندگی میں ہر کام کی شروعات سے پہلے کی جاتی ہے۔

    1. گروہ بندی

    2. منصوبہ بندی

    3. مشاورت

    4. جدوجہد

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. میٹرک کا امتحان کون سا ادارہ منعقد کرواتا ہے؟

  2. چند تدریسی طریقوں کے نام لکھیں۔

  3. امتحانات کی اقسام بیان کریں۔

  4. نصاب سازی میں صوبائی کمیٹیاں کیا کردار ادا کرتی ہیں۔

  5. نصاب کی تیاری میں صوبائی مراکز کا کیا کردار ہے؟

  6. تجربے کے مہارتی انداز کی تعریف کریں۔

  7. نصابی جائزہ سے کیا مراد ہے ؟

  8. تدریسی حکمت عملی پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. جائزہ سے کیا مراد ہے؟ تفصیلاً بیان کریں۔

  2. نصاب کامفہوم تفصیل سے بیان کیجیے۔

  3. پاکستان میں نصاب سازی کے اداروں کو تفصیل سے بیان کریں۔