Your school name
10th Class ایجوکیشن Chapter 4 Test10th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
جھگڑا لو رویہ ایک مسئلہ ہے:
یہ عمل بچوں کے نفسیاتی مسائل میں آب حیات کا کردار ادا کرتا ہے۔
جو مشورہ لیتا ہے کہلاتا ہے۔
مشورہ کے عمل سے کتنے افراد کا ہونا ضروری ہے؟
کس شخصیت نے اُستاد کو روح انسانی کا معمار قرار دیا ہے؟
رہنمائی کا طلبا کی مشکلات دور کرنے میں کردار ہے:
ناکامی سے بچنے کے لیے طالبعلم یا فردکو ضرورت ہوتی ہے۔
مشیر کون ہوتا ہے؟
تعلیم کے قدیم تصور میں معلم کے فرائض میں کیا بات تھی:
شفقت اور ہمدردی سے محروم امیر گھرانوں کے بچے برے افعال کرنے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلاش کرتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
رہنمائی فرد کو کس قابل بنادیتی ہے؟
طلبہ کے تعلیمی و تدریسی مسائل کون سے ہوتے ہیں؟ دو نام لکھئے۔
مضمون میں کاکردگی سے محروم بچے کو کس طرح رہنمائی اور مشاورت کی ضرورت ہوتی ہے؟
رہنمائی سے کیا مراد ہے؟
مشاورت سے کیا مراد ہے؟
رہنمائی کا قدیم مفہوم بیان کریں۔
بچے کچھ مضامین میں فیل کیوں ہوتے ہیں؟ کوئی سی چار وجوہات تحریر کریں۔
جذباتی اضطراب و حجان کس کو متاثر کرتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
طلبہ کے تعلیمی و تدریسی مسائل پر نوٹ لکھئے۔
پیشہ ورانہ مسائل کے حل کے لیے معلم یا مدرسہ کیا رہنمائی کر سکتا ہے؟ بیان کریں۔
طلباہ کو پیش آنے والے مسائل پر تفصیلاً لکھئے۔