Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

10th Class سوکس 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 6 : حقوق و فرائض, باب نمبر 7 : نظریہ پاکستان اور تحریک پاکستان.

Your school name

10th Class سوکس 1st Quarter Book Paper

10th Class · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. یہ جمہوریت کی بنیاد ہیں:

    1. حقوق و فرائض

    2. انتخابات

    3. حکومت

    4. آزادی رائے

  2. رسالہ اسباب بغاوت ہند کس نے لکھا:

    1. قائداعظم

    2. علامہ اقبال

    3. سر سید احمد خان

    4. لیاقت علی خان

  3. انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سب سے بڑا شکار ہیں:

    1. عیسائی

    2. ہندو

    3. سکھ

    4. مسلمان

  4. معاہدہ لکھنو کا سن ہے:

    1. 1914

    2. 1916

    3. 1918

    4. 1920

  5. مغربی دنیا نے میگنا کارٹا کے ذریعے کب انسانی حقوق کا اعلان کیا:

    1. 1205

    2. 1210

    3. 1215

    4. 1220

  6. اردو زبان کی ایک خوبی یہ ہے کہ:

    1. 25دسمبر 1876 میں

    2. 9 نومبر 1877 میں

    3. 14 اگست 1877 میں

    4. 11 ستمبر 1892 میں

  7. اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کا کب اعلان کیا:

    1. 24 اکتوبر 1945

    2. 14 اگست 1946

    3. یکم ستمبر 1947

    4. 10 دسمبر 1948

  8. قائداعظم نے دوقومی نظریہ پر کب بات کی:

    1. 23 مارچ 1940

    2. 14 اگست 1930

    3. 7مارچ1920

    4. 3 جون 1947

  9. سابق صدر نیلسن منڈیلا کا تعلق کس ملک سے ہے:

    1. کینیا

    2. امریکہ

    3. ویسٹ انڈیز

    4. جنوبی افریقہ

  10. ڈاکٹر علامہ محمد اقبال اعلیٰ تعلیم کے لیے یورپ کب گئے:

    1. 1901

    2. 1903

    3. 1905

    4. 1907

  11. حق وہ ہے جس کی ہم دوسروں سے توقع کریں یا دوسرے ہم سے کریں یہ قول ہے:

    1. ارسطو کا

    2. لاسکی کا

    3. باب ہاوس کا

    4. جان آسٹن کا

  12. سر سید احمد خان نے 1859 میں  فارسی کا مدرسہ کہاں قائم کیا:

    1. مراد آباد

    2. غازی پور

    3. بجنور

    4. علی گڑھ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. نظریہ پاکستان کا پس منظر کیا ہے؟

  2. اسلام میں حق مساوات سے کیا  مراد ہے؟

  3. قائداعظم نے ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

  4. کیا ریاست سے وفاداری شہری کا اولین فرض ہے؟

  5. 3 جون 1947 کا منصوبہ کیا ہے؟

  6. فلاحی ریاست کا کیا مقصد ہے؟

  7. سرسید احمد خاں کی کوئی سی دو تعلیمی خدمات بیان کریں۔

  8. اخلاقی حقوق سے کیا مراد ہے؟

  9. قومی یکجہتی و یگانگت سے کیا مراد ہے؟

  10. حق رہائش سے کیا  مراد ہے؟

  11. سر سید احمد خاں کا مختصر تعارف بیان کریں۔

  12. حقوق کی جامع تعریف بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. شہریوں کو کون کون سے فرائض انجام دینے پڑتے ہیں؟تفصیل بیان کریں۔

  2. نظریہ پاکستان کی تعریف کریں اور اس کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کریں۔

  3. درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔   (الف) انسانی حقوق کی خلاف ورزی     (ب)  اخلاقی حقوق

  4. قائداعظم کےمشہور چودہ نکات بیان کریں۔