Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

10th Class سوکس 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 8 : پاکستان میں آئینی ارتقاء, باب نمبر 9 : پاکستان میں مقامی حکومتیں.

Your school name

10th Class سوکس 2nd Quarter Book Paper

10th Class · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. ضلع کونسل میں عورتوں کے لیے نشستیں مخصوص ہیں:

    1. 13%

    2. 23%

    3. 33%

    4. 43%

  2. صدارتی طرز حکومت میں حکومت کا سربراہ ہوتا ہے:

    1. وزیراعظم

    2. صدر

    3. گورنر جنرل

    4. وزیراعلیٰ

  3. مقامی حکومت کو شہری علاقے میں تقسیم کیا گیا ہے:

    1. دو حصوں میں

    2. تین حصوں میں

    3. چار حصوں میں

    4. پانچ حصوں میں

  4. کس آئین میں ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا گیا:

    1. 1956

    2. 1962

    3. 1973

    4. 1977

  5. تحصیل حکومت کی سربراہی کون کرتا ہے:

    1. تحصیل میونسپل آفیسر

    2. تحصیل آفیسر

    3. ڈسٹرکٹ ناظم

    4. تحصیل ناظم

  6. پاکستان کا دوسرا آئین نافذ ہوا:

    1. 1956

    2. 1957

    3. 1972

    4. 1962

  7. نئے مقامی نظام کا اجراء کس نے کیا:

    1. ایوب خاں

    2. یحیٰ خاں

    3. پرویز مشرف

    4. ضیاالحق

  8. دوسری دستور ساز اسمبلی کا قیام کب عمل میں آیا؟

    1. 14 اگست 1953

    2. یک جنوری 1954

    3. 23 جون 1955

    4. 18 ستمبر 1955

  9. ضلعی کونسل میں عورتوں کےلیے نشستیں مخصوص ہوتی ہیں:

    1. 15

    2. 13

    3. 12

    4. 11

  10. ون یونٹ کی قیام کا سن ہے:

    1. 1951

    2. 1952

    3. 1955

    4. 1959

  11. تحصیل کونسل میں اقلیتوں کےلیے نشستوں کی تعداد کیا ہے:

    1. 20 فیصد

    2. 10 فیصد

    3. 15 فیصد

    4. پانچ فیصد

  12. کس آئین میں سترھویں ترمیم کا ذکر کیا گیا ہے:

    1. 1949

    2. 1962

    3. 1956

    4. 1973

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. ضلعی حکومت کی تشکیل کیسے ہوتی ہے؟

  2. 1962 کے آئین میں ترمیم کا طریقہ کار کیا تھا؟

  3. جنوبی ایشیا میں مقامی حکومت کا نظام کس نے متعارف کرایا؟

  4. پہلے عبوری آئین کا ماخذ کیا تھا؟

  5. چیف آفیسر کون ہوتا ہے؟

  6. واحد شہریت سے کیا مراد ہے؟

  7. تحصیل ناظم اور نائب ناظم کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟

  8. قرارداد مقاصد کے دونکات بیان کریں۔

  9. ضلعی حکومت کے 5 محکموں کے نام لکھیں۔

  10. پاکستان میں پہلے عام انتخابات کب منعقد ہوئے؟

  11. تحصیل حکومت کی تشکیل کیسے ہوتی ہے؟

  12. پارلیمانی نظام کیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. میونسپل کارپوریشن کی تشکیل اور فرائض بیان کریں۔

  2. 1973 کے آئین کی خصوصیات پر روشنی ڈالیں۔

  3. ضلعی حکومتوں کی تشکیل اور فرائض بیان کریں۔

  4. 1962 کے آئین کی خصوصیات کا جائزہ لیں۔