Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

10th Class سوکس 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 10 : پاکستان اور اس کے ہمسایہ ممالک.

Your school name

10th Class سوکس 3rd Quarter Book Paper

10th Class · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. افغانستان کا دارلخلافہ ہے:

    1. تہران

    2. کابل

    3. بیجنگ

    4. ریاض

  2. پاکستان کے ساتھ 1610 کلو میٹر لمبی سرحد کس ملک کی ہے:

    1. افغانستان

    2. چین

    3. ایران

    4. بھارت

  3. روس کی افواج افغانستان سے کب واپس گئیں:

    1. 1989

    2. 1990

    3. 1991

    4. 1992

  4. کس پاکستانی صدر نے 2000 میں ایران کا سرکاری دورہ کیا:

    1. محمد رفیق تارڑ

    2. پرویز مشرف

    3. آصف علی زرداری

    4. شوکت عزیز

  5. اقتصادی تعاون کی تنظیم کا قیام کب عمل میں آیا؟

    1. 1981

    2. 1983

    3. 1985

    4. 1987

  6. شاہ ایران نے پاکستان کا دورہ کیا:

    1. 1950

    2. 1949

    3. 1951

    4. 1952

  7. دنیا میں کون سی ریاست زیادہ گنجان آباد ہے:

    1. روس

    2. بھارت

    3. امریکہ

    4. چین

  8. شاہراہ قراقرم کی تعمیر مکمل ہونے کا سن ہے:

    1. 1967

    2. 1969

    3. 1971

    4. 1973

  9. شملہ معاہدہ سے کن ممالک کے درمیان بہتری آئی:

    1. پاکستان اور ایران

    2. پاکستان اور افغانستان

    3. پاکستان اور بھارت

    4. پاکستان اور چین

  10. ورلڈ ٹریڈ سنٹر کا واقعہ پیش آیا:

    1. چین میں

    2. امریکہ میں

    3. دہلی میں

    4. بیجنگ میں

  11. پاکستان کا ہمسایہ ملک نہیں ہے:

    1. چین

    2. افغانستان

    3. امریکہ

    4. بنگلہ دیش

  12. پاکستان اور چین کی مشترکہ سرحد تقریبا کتنی لمبی ہے:

    1. 585 کلو میٹر

    2. 700 کلو میٹر

    3. 800 کلمو میٹر

    4. 900 کلو میٹر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. صدر پاکستان نے چین کا دورہ کب کیا؟

  2. 1979 میں روسی افواج کے افغانستان میں داخلے سے افغان عوام کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟

  3. شاہ ایران نے پاکستان کا دورہ کب کیا؟

  4. ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے واقعے نے افغانستان میں حالات کو کیسے تبدیل کیا؟

  5. پاکستان اور چین کے درمیان سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟

  6. CPEC سے کیا مراد ہے؟

  7. ایران نے پاکستان کی حمایت یا مدد کیسے کی؟

  8. عوام جمہوریہ چین کا تعارف بیان کریں۔

  9. شملہ معاہدے سے پاکستان کو کیا فائدہ ہوا؟

  10. ایران کی قومی زبان کیا ہے؟

  11. طالبان نے  کب اقتدار سنبھالا؟

  12. افغانستان میں فوجی انقلاب کب برپا ہوا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں آنے والے نشیب و فراز کا احاطہ کریں۔

  2. پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کا جائزہ لیں۔

  3. چین پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے جس نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔بحث کریں۔

  4. پاکستان کے ہمسایہ اسلامی ملک ایران کے ساتھ تعلقات بیان کریں۔