Your school name
10th Class غذا اور غذائیت 1st Quarter Book Paper10th Class · غذا اور غذائیت · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
نو بلوغ افراد کھانے کے درمیانی وقفوں میں غذائیت سے بھرپور غذاؤں (جیسے دودھ، پھل) کی بجائے کسے زیادہ شوق سے کھاتے ہیں؟
چولہے کے قریب کس چیز کو لٹکانا نہیں چاہیے؟
آئرن (Iron) کی کمی سے کون سی بیماری ہوتی ہے؟
باورچی خانے میں فرش پر گرنے یا پھسلنے کی ایک اہم وجہ کیا ہے؟
حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کی خوراک کی مقدار پہلے کے مقابلے میں کتنی زیادہ ہونی چاہیے؟
چنوں اور دالوں کو گلانے کے لیے بعض اوقات میٹھے سوڈے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس سے کون سا غذائی جزو ضائع ہو جاتا ہے۔
غذائی قلت کا باعث بننے والے دو بڑے عوامل کون سے ہیں؟
اناج کو زیادہ دھونے سے ان کی غذائیت ہوجاتی ہے:
پسماندہ ممالک میں کتنے فیصد بچے نقصِ غذائیت کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں؟
کھانا گھنٹوں کی بجائے منٹوں میں تیار ہوتا ہے:
گھر پر تیار کردہ خوراک صنعتی غذاؤں کے مقابلے میں کیسی ہوتی ہے؟
چاول پکانے پر پھول جاتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
نئی غذا کا آغاز کیسے کیا جائے؟
گوشت کی غذائیت کیونکر برقرار رکھی جا سکتی ہے؟
نقصِ غذائیت میں معاشیات کیا اہم کردار ادا کرتی ہے؟
ڈیکسٹرین کیا ہوتا ہے؟
پاکستان سمیت دنیا بھر میں غذائی کیفیت کیسی ہے؟
جل جانے کے بعد کن چیزوں کا استعمال کیا جاسکتا ہے؟
حاملہ عورتوں کو روزانہ کتنے اضافی حراروں (کیلوریز) کی ضرورت ہوتی ہے؟
ابالنا کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟
ضمنی غذائیں کس ترتیب سے دی جانی چاہیئیں؟
دودھ پر پکانے کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
خاندان کے لیے متوازن غذا فراہم کرنے کی ذمہ دار کون ہوتی ہے؟
کھانا پکانے کے طریقوں کے نام لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
حاملہ خواتین کی غذائی ضروریات پر تفصیلاً نوٹ لکھیں۔
کھانا پکانے کے مختلف طریقے لکھیں ۔
نقصِ غذائیت سے بچاؤ کے مختلف اقدامات پر بحث کریں۔
باورچی خانے میں حادثات اور ان کی روک تھام پر نوٹ لکھیں۔