Your school name
10th Class غذا اور غذائیت 3rd Quarter Book Paper10th Class · غذا اور غذائیت · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
پھلوں اور سبزیوں پر دواؤں کا سپرے (Spray) کس قسم کے آمیزی اجزاء کی مثال ہے؟
گھر میں اچار، چٹنیاں وغیرہ بنانا خاتون خانہ کے کن اوصاف کی علامت ہے؟
حرارت اور تپش سے غذاؤں کو محفوظ کرنے میں کون سا طریقہ شامل ہے؟
غذائی آمیزی اجزاء میں سے کون سے اجزاء انسانی صحت کے لیے بے حد مضر ہیں؟
ڈبہ بندی کے طریقے میں غذاؤں کو ابلتے پانی میں چند منٹ کے لیے ڈبونے (بلانچ) کا مقصد کیا ہے؟
خمیر کن غذاؤں پر حملہ کر کے ان کی خوشبو اور ذائقہ خراب کر دیتے ہیں؟
فائدہ مند خورد نامیوں کا استعمال کن غذائی مصنوعات بنانے کے کام آتا ہے؟
گھروں میں پکانے کے لیے روایتی طریقوں (مثلاً گرل، روسٹ، سٹو اور Braise) میں حرارت کا استعمال جرثوموں کو ہلاک کرنے کا کیسا ذریعہ بنتا ہے؟
بیکٹیریا کن غذاؤں پر بہت جلد اثر انداز ہوتے ہیں؟
خورد نامیے (Micro-organisms) کیا ہوتے ہیں؟
ایسی غذائیں جن میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہو اور جو فوراً خراب ہو جائیں، انہیں کیا کہتے ہیں؟
غذاؤں کو محفوظ کرنے سے کیا مراد ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
غذاؤں کو جرثوموں کے حملوں سے بچانے کے لیے صفائی ستھرائی کیوں ضروری ہے؟
حرارت کے ذریعے غذاؤں سے جراثیم کو ختم کرنے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟
پاسچرائزیشن سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟
اتفاقی آمیزی اجزاء کسے کہتے ہیں؟
غذاؤں کو کتنے عرصے مدت کے لیے محفوظ کیا جا سکتا ہے؟
غذاؤں میں آمیزی اجزا کی شمولیت کے نقصانات لکھیں۔
چینی والے شیرے میں کتنے فیصد تک جراثیم قطعا نشو و نما نہیں پاسکتے؟
چینی (Sugar) کی شمولیت سے شیرہ جرثوموں کے لیے مضر کیوں ہو جاتا ہے؟
غذاؤں کو کیڑے مکوڑوں سے حفاظت کرنا کیوں ضروری ہے؟
غذاؤں کی خرابی کی روک تھام کے بنیادی اصول کیا ہیں؟
کم مدت کے لیے غذاؤں کو محفوظ کرنے کے عام طریقے کیا ہیں؟
خمیر (Yeast) کو بلاک کرنے کے لیے کتنا درجہ حرارت اور وقت درکار ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
طویل عرصے کے لیے غذاؤں کو محفوظ کرنے کے طریقے لکھیں۔
غذاؤں کو محفوظ کرنے کی کیا اہمیت ہے؟
غذاؤں کو خراب کرنے والے کارندوں کے بارے میں تحریر کریں۔
غذاؤں کو محفوظ کرنے کے اصول کون کون سے ہیں؟