Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

10th Class مرغبانی 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 7: مرغیوں کی خوراک, باب نمبر 8: برائلر پرندوں کی پرورش.

Your school name

10th Class مرغبانی 1st Quarter Book Paper

10th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. ایک ٹرے میں انڈوں کی تعداد ہوتی ہے:

    1. 30

    2. 35

    3. 40

    4. 45

  2. ہضم ہونے کے بعد امینی ترشوں میں بدل جاتے ہیں۔

    1. حیاتین

    2. روغنیات

    3. لحمیات

    4. نمکیات

  3. شیڈ کی لمبائی ہونی چاہیے:

    1. شرقاً غرباً

    2. شرقاً شمالاً

    3. شمالاً جنوباً

    4. غرباً جنوباً

  4. لئیر پرندے پالے جاتے ہیں۔

    1. انڈوں کے لئے

    2. گوشت کے لئے

    3. رونق کے لئے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  5. جس کمرے میں پرندوں کی ضروریات کا خیال رکھا جاتا ہے کہلاتا ہے۔

    1. بروڈنگ روم

    2. عام کمرہ

    3. خاص کمرہ

    4. نیڈی روم

  6. چوزوں کی خوراک میں لحمیات کا تناسب ہوتا ہے۔

    1. 16-20 فیصد

    2. 18-21 فیصد

    3. 22-27 فیصد

    4. 24-29 فیصد

  7. برائلر پرندے 6 سے 8 ہفتے میں3.5 کلو خوراک کھا کر وزن حاصل کرتے ہیں۔

    1. 1.7 کلو

    2. 1.5 کلو

    3. 2.1 کلو

    4. 1.3 کلو

  8. مرغیوں کی خوراک ضروریات کو دیکھ کر دی جاتی ہے۔

    1. شکل و صورت

    2. جسمانی پیداواری

    3. رہائش

    4. انڈے دینے کی

  9. دھونی دینے کے لیے کتنے گرام پوٹاشیم پر مینگنیٹ ڈالی جاتی ہے؟

    1. 80

    2. 85

    3. 90

    4. 95

  10. مرغیوں کی خوراک میں 10 فیصد تک استعمال کیے جاتے ہیں:

    1. امائنو ایسڈ

    2. کاربوہائیڈریٹ

    3. نباتاتی لحمیات

    4. حیوانی لحمیات

  11. برائلر پرندوں کے شیڈ میں فروخت تک درجہ حرارت......ڈگری فارن ہائیٹ ہونا چاہیے۔

    1. 70

    2. 75

    3. 80

    4. 85

  12. انڈے دینے والی مرغیوں کو بیسویں ہفتہ کے اختتام پر راشن دیا جاتا ہے:

    1. راشن نمبر 1

    2. راشن نمبر 2

    3. راشن نمبر 3

    4. راشن نمبر 4

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. دوغذائی امراض کے نام لکھیے۔

  2. کامیاب برائلر فارمنگ کے لیے کیا ضروری ہے؟

  3. برائلر پرندے کو کون سا راشن اور کب دیا جاتا ہے؟

  4. بچھالی کے فوائد لکھیے۔

  5. خوراک میں صنعتی پیداوار کتنے فیصد استعمال کیے جاتے ہیں؟

  6. ویکسین دیتے وقت کون سی احتیاطیں ضروری ہیں؟

  7. نمکیات میں کیا اہم ہے؟

  8. شیڈ کو دھونی کیسے دی جاتی ہے؟

  9. مرغی کے جسم میں پانی کا کردار لکھیے۔

  10. ایک مثالی شیڈ کی لمبائی چوڑائی کیا ہے؟

  11. حیوانی لحمیات کے حصول کے ذرائع لکھیے۔

  12. شیڈ کی سمت کیا ہونی چاہیے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. خوراک کو ذخیرہ کرتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

  2. برائلر فارم کیلئے شیڈ کی تعمیر کیسے کی جاتی ہے؟

  3. مرغبانی میں خوراک کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

  4. بروڈنگ کے انتظامی امور پر تفصیل سے لکھیں۔