Your school name
10th Class مرغبانی 2nd Quarter Book Paper10th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
انڈے ایک دن میں اکھٹے کرنا چاہییں:
ٹیپ نما کرم ہوتے ہیں؟
ایک چک گارڈ میں کتنے چوزے ہونے چاہئے۔
پلورم یا سفید اسہال اور تپِ محرکہ......سے پیدا ہونے والے امراض میں سے ہیں۔
ایک روزہ چوزوں کی خرید کس ماہ میں کریں۔
برڈ فلو پاکستان میں پہلی بار تشخیص ہوا:
پرندوں کا وزن کرنا چاہیے۔
مرغیوں میں کس بیکٹیریا کی وجہ سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں؟
اچھی پیداوار کے لیے جس نسل کی مرغیاں بہت مشہور ہیں:
گول کرم کس آنت میں پایا جاتے ہیں؟
لیئر مرغیوں میں کس پروگرام کی اہمیت زیادہ ہے۔
مرغیوں کی چیچک کی بیماری ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
برڈزفلو کی علامات لکھیے۔
ایک مرغی ایک انڈے میں کتنے گرام پروٹین اور کیلشیم خارج کرتی ہے؟
خوراک نہ کھانا/بھوکا رہنا سے کیا مراد ہے؟
انڈے دینے والی مرغیوں کو کون سی خوراک دی جاتی ہے؟
مرغیوں کی کوئی سی چار بیماریوں کے نام لکھیے۔
انڈے کا چھلکا بننے کیلئے کون سے نمکیات ضروری ہیں؟
مرغیوں کے طفیلی کرم سے کیا مراد ہے؟
لیئر چوزوں کی پرورش میں کتنی جگہ فی چوزہ ہونی چاہیے؟
پلورم یا سفید اسہال سے کیا مراد ہے؟
کڑک مرغی سے کیا مراد ہے؟
پیرا ٹائیفائیڈ کی کوئی سی چار علامات لکھیے۔
دیسی مرغیوں اور منی ریڈ (فیومی) مرغیوں میں فرق بیان کیجیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
انڈے دینے اور نہ دینے والی مرغی کی پہچان کیسے کی جاتی ہے؟
مرغیوں میں پیدا ہونے والے امراض میں سے صرف دو کی وضاحت کریجیے۔
بروڈنگ سے کیا مراد ہے؟ انڈوں والی مرغیوں کی بروڈنگ کے دوران انتظامی امور پر بحث کریں۔
بیکٹیریا اور وائرس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ نیز بتائیے کہ ان کی وجہ سے مرغیوں میں کون کون سی اہم بیماریاں پیدا ہوتی ہیں؟