Your school name
10th Class مرغبانی 3rd Quarter Book Paper10th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
مرغی خانے کا حساب کتاب پندرہ روز میں مکمل کیا جائے کم از کم
پھپھوندی کی کتنی اقسام ہیں؟
حساب کتاب کاروبار میں اہمیت رکھتا ہے۔
پوٹاشیم پرمینگنیٹ کا دوسرا نام ہے:
حساب کتاب مدد کرتا ہے۔
مرغیوں کو خوراک دیں۔
بڑھوتری کے دور میں ایک پرندے کو......مربع فٹ رقبہ چاہیے۔
مرغیوں کے طفیلی کرم نقصان پہنچاتے ہیں۔
مرغبانی کے حساب کتاب میں کتنی قسم کے گوشوارے استعمال ہوتے ہیں۔
مرغیوں کو کیسی جگہ مہیا کرنی چاہیے۔
100 لٹر پانی کے لئے کتنے گرام بلیچنگ پاؤڈر استعمال کرنا چاہیے۔
کمرے میں نمی کتنے فیصد ہونی چاہیئے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
چوزوں کو گھٹی کس لیے دی جاتی ہے؟
پولٹری فارم پر مامور ملازمین کی تنخواہ اور کام کی نوعیت کی جانچ پڑتال کا گوشوارہ بنائیں۔
مردہ پرندوں کو تلف کرنے کا طریقہ لکھیے۔
برائلر پرندوں کے لئے روزانہ خوراک کے استعمال اور شرح بڑھوتری کا گوشوارہ بنا کر دکھائیں۔
جراثیم کش ادویات سے کیا مراد ہے؟
عمارت، صنعتی آلات و دیگر سامان کے لیے سالانہ گوشوارہ بنائیں۔
پانی سے جراثیم کیسے ختم کیے جاتے ہیں؟
مرغبانی میں حساب کتاب کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
ماہرین مرغبانوں کو نقصان سے بچنے کے لئے کتنے طریقے تجویز کرتے ہیں؟
پرندوں کی تعداد اور شرح اموات کا گوشوارہ بنا کر دکھائیں۔
آٹھویں ہفتہ میں 100 پرندوں کے لیے کتنے گیلن پانی کی ضرورت ہے؟
لیئر پرندوں کے لیے روزانہ خوراک کے استعمال اور اندوں کی پیداوار کا گوشوارہ بنا کر دکھائیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
مرغبانی کے کام میں استعمال ہونے والے مختلف گوشواروں کے نام تحریر کریں۔
مرغیوں میں قوت مدافعت کے ذریعے سے بیماریوں کی روک تھام کیسے ممکن ہے؟
پولٹری فارم میں حساب کتاب کی اہمیت پر تفصیلاً نوٹ تحریر کریں۔
فارملڈی ہائیڈگیس کیسے بنتی ہے نیز دھونی دینے کے دوران احتیاطی تدابیر پر روشنی ڈالیے؟