Your school name
10th Class معاشیات 1st Quarter Book Paper10th Class · معاشیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
زرکی ایجاد سے پہلے انسانی تہذیب سادہ مگر کس کا شکار تھی؟
قومی آمدنی کس چیز سے حاصل ہوتی ہے؟
بارٹر سسٹم سے ۔۔۔۔۔۔۔ کا ایک جگہ سے دوسری جگہ تبادلہ ہوتاہے؟
بچت کا انحصار عام طور پر کس عامل پر ہوتا ہے؟
پاکستان میں کرنسی نوٹ جاری کرنے کا اختیار کس کے پاس ہے؟
گاڑیوں وغیرہ کی مرمت کے لیے جو رقم خرچ کرنی پڑتی ہے وہ کہلاتی ہے:
کس قسم کے زر کو عام لین دین اور قرضوں کی ادائیگی میں قانوناً قبول کرنا پڑتا ہے؟
قومی آمدنی بنیادی طور پر کس کا مجموعہ ہوتی ہے؟
زر کی ۔۔۔۔۔۔۔ اور قیمتوں کے درمیان براہِ راست رشتہ پایا جاتا ہے:
خود مختار سرمایہ کاری کس کی قسم ہے؟
زر کے ذریعے کن معاہدوں کی ادائیگیاں چکائی جاتی ہیں؟
صرفی اخراجات کون سے ہوتے ہیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
بدل پذیر اور غیر بدل پذیر کاغذی زر میں کیا فرق ہے؟
خام ملکی پیداوار کا دوسرا نام کیا ہے؟
معیاری زر سے کیا مراد ہے؟
شخصی آمدنی سے کیا مراد ہے؟
زر کی قدر کسے کہتے ہیں؟
قابلِ تعریف شخصی آمدنی سے کیا مراد ہے؟
زر کی قدر سے کیا مراد ہے؟
قوی آمدنی کی تعریف کریں۔
زر کی اقسام کے نام لکھیں۔
سرمایہ کاری کسے کہتے ہیں؟
ٹیکس کی شرح کو تین سطروں میں بیان کریں۔
ترغیب یافتہ سرمایہ کاری پر مختصر نوٹ لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
زر کی تعریف بیان کیجئے اور تعریف کے اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
قومی آمدنی کے مختلف تصورات کی وضاحت کیجئے۔
زر کے فرائض کی وضاحت ضروری مثالوں سے کیجئے۔
فی کس آمدنی سے کیا مراد ہے؟نیز انتقالی ادائیگیوں اور فرسودگی الاؤنس کی معاشی ماہیت بیان کیجئے۔