Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

10th Class معاشیات 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 10: بنک, باب نمبر 11: تجارت.

Your school name

10th Class معاشیات 2nd Quarter Book Paper

10th Class · معاشیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. ایسا ادارہ جو لوگوں کی امانتیں وصول کر کے انھیں قرضے پر دےدے کہلاتا ہے:

    1. مرکزی بنک

    2. تجارتی بنک

    3. صنعتی بنک

    4. زرعی بنک

  2. درج ذیل میں سے جس چیز پر زیادہ زرِ مبادلہ خرچ ہوتا ہے:

    1. کاغذ

    2. رنگ و روغن

    3. پیٹرول

    4. ریشم

  3. مرکزی بنک تجارتی بنکوں کو قرضے جاری کرتے ہوئے بنکوں کے کن کھاتوں کو استعمال کرتا ہے؟

    1. معیاری کھاتوں کو

    2. ہنڈیوں کو

    3. طلبی امانتوں کو

    4. بچتوں کی امانتوں کو

  4. توازنِ ادائیگی کے خسارے میں جانے کی وجہ کیا ہے؟

    1. اخراجات

    2. ضروریاتِ زر

    3. برآمدات میں کمی

    4. اشیاء کی کمی

  5. مرکزی بنک تجارتی بنکوں کو جس شرح پر قرضے دیتا ہے اس کو ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں:

    1. حفاظتی بنک

    2. سرکاری بنک

    3. نجی بنک

    4. شرح بنک

  6. چمڑے سے بنی ہوئی مصنوعات کہاں تیار کی جا رہی ہیں؟

    1. بھارت میں

    2. جاپان میں

    3. روس میں

    4. پاکستان میں

  7. ۔۔۔۔۔ بنک سرمایہ فراہم کرتا ہےاور سرمایہ لینے والا اپنی محنت کے بل بوتے پر کاروبار چلاتا ہے:

    1. مشارکہ میں

    2. قرضِ حسنہ میں

    3. حقیقی شراکت میں

    4. مضاربہ میں

  8. معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند کسے کہا جاتا ہے؟

    1. کپاس

    2. چاول

    3. سوتی دھاگہ

    4. سوتی کپڑا

  9. اسلام دوسروں کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے والے کیاسمجھتا ہے؟

    1. اچھا

    2. بُرا

    3. سمجھدار

    4. عقل مند

  10. معاشی لین دین کا باقاعدہ ریکارڈ کس کے پاس ہوتا ہے؟

    1. توازنِ ادائیگی

    2. توازنِ تجارت

    3. حکومت کے پاس

    4. سرکاری تجارت

  11. بنک کی کتنی اقسام ہیں؟

    1. سات

    2. آٹھ

    3. پانچ

    4. ایک

  12. مشینری اور خام مال پاکستان کو ۔۔۔۔۔۔۔ کرنا پڑتا ہے:

    1. برآمد

    2. لینا

    3. ڈھونڈنا

    4. درآمد

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. بنک کی کتنی اقسام ہیں؟ نام تحریر کریں۔

  2. مختلف ممالک کی کوئی سی تین کرنسیوں کے نام لکھیں۔

  3. شرح بنک پالیسی سے کیا مراد ہے؟

  4. تجارتی پابندیاں کیا ہیں؟

  5. مضاربہ بنک سے کیا مراد ہے؟

  6. پاکستان کی تین اہم درآمدات اور برآمدات کے نام لکھیں۔

  7. بنک کی اقسام میں سے دو قسمیں بیان کریں۔

  8. غیر موافق حالات میں اشیأ کی دستیابی کیسے ہوتی ہے؟

  9. بنک کی تعریف کریں۔

  10. تجارت کسے کہتے ہیں؟

  11. صنعتی بنک سے کیا مراد ہے؟

  12. توازنِ ادائیگی کس چیز کا ثبوت ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. بنکوں کی اہم اقسام کون کون سی ہیں؟ تفصیلاً بیان کریں۔

  2. پاکستان کی اہم برآمدات اور درآمدات کا ذکر تفصیل سے کریں۔

  3. بنکوں کی اہم اقسام کون کونسی ہیں؟

  4. بین الاقوامی تجارت کے فائدے اور نقصانات تحریر کریں۔