Your school name
10th Class معاشیات 3rd Quarter Book Paper10th Class · معاشیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
سرکاری اخراجات اور سرکاری آمدنی کو عام طور پر کیا کہا جاتا ہے؟
خام مال کس شعبے سے حاصل ہوتا ہے؟
سرکاری مالیات کے تحت حکومت بجٹ کے خسارے کو دُور کرنے کیلئے کیا کر سکتی ہے؟
معاشی ترقی ایک ایسا عمل ہےجس کے ذریعے کسی ملک کی حقیقی قومی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے:
بجٹ کی مدت کب ہوتی ہے؟
درج ذیل میں سے کونسے عوامل کا معاشی ترقی کے لئے موجود ہونا ضروری نہیں؟
پاکستان کے مالی بجٹ کا دورانیہ یکم جولائی سے ۔۔۔۔۔ تک ہوتا ہے:
پاکستانی معیشت کا انحصار ۔۔۔۔۔ شعبے پر ہے:
سرکاری وصولیات کے اہم ذرائع کون سے ہیں؟
۔۔۔۔۔۔ کی بدولت اشیاء کی منڈی وسیع ہو جاتی ہے:
لوگ خرچ کرتے وقت کس چیز کو مدنظر رکھتے ہیں؟
پاکستان بنیادی طور پر کونسا ملک ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
قرضوں کا حصول کن سے کیے جاتے ہیں؟
پاکستانی صنعت میں معاشی ترقی کیسے ہوتی ہے؟
کوئی سے تین سرکاری اخراجات بتائیں۔
معاشی ترقی کے چند عوامل کے نام تحریر کریں۔
سرکاری قرضہ کس لیے لیا جاتا ہے؟
پاکستان کی معیشت کے لئے زرعی شعبہ کیوں اہم ہے؟
سرکاری آمدنی کی کوئی پانچ مدّات کے نام لکھیں۔
پاکستان میں صنعتی شعبے کی اہمیت کیا ہے؟
نظم و نسق کس طرح چلاتے ہیں اور کیوں چلاتے ہیں؟
شعبہ بنکاری کا معاشی ترقی میں کردار بتائیں۔
سرکاری وصولیاں کون سی ہیں؟
معاشی ترقی کے عوامل کے نام لکھئے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
شعبہ بنکاری کا معاشی ترقی میں کردار تفصیلاً بیان کریں۔
سرکاری مالیات اور نجی مالیات میں فرق بیان کریں۔
پاکستان میں معاشی ترقی میں زراعت کا کیا کردار ہے؟
درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔ الف) بجٹ ب) سرکاری قرضہ