Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

10th Class ہوم اکنامکس 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر1: پارچہ بافی اور لباس کا تعارف, باب نمبر2: لباس بنانا.

Your school name

10th Class ہوم اکنامکس 1st Quarter Book Paper

10th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. محسوس کرنے کے عمل کے دوران استعمال ہوتی ہے:

    1. انگلی

    2. آنکھ

    3. منہ

    4. کان

  2. ناپ لینے وا لا فیتہ ……… لمبا ہوتا ہے۔

    1. 50انچ

    2. 60انچ

    3. 70انچ

    4. 75انچ

  3. قدیم زمانے میں ……… لینن کا گھر کہلاتا تھا۔

    1. مصر

    2. امریکہ

    3. فرانس

    4. جرمنی

  4. کپڑے کو دندانے پر دبانے کے لیے مشین کا پرزہ کام کرتا ہے:

    1. پہیہ

    2. دھاگے کا لیور

    3. سلائیڈ پلیٹ

    4. پیر

  5. کھڈی کے بنے ہوئے کپڑوں میں کتنی بُنائیاں استعمال ہوتی ہیں؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  6. سلائی اشیاء میں شامل ہیں:

    1. دھاگے، سوئیاں

    2. لہرئیے دار قینچی

    3. پِن کشن

    4. پرزے

  7. ریشوں کی شناخت کی جا سکتی ہے:

    1. جلانے

    2. خوردبین

    3. کیمیاوی عمل

    4. ان سب سے

  8. مشین کی سلائی کے کتنے اصول ہیں؟

    1. چودہ

    2. پندرہ

    3. سولہ

    4. تیرہ

  9. پرانے زمانے کے لوگوں کا لباس ہوتا تھا:

    1. اونی

    2. پتے اور چھال

    3. ریشمی

    4. سوتی

  10. کون سی قینچی سائز میں 5سے6انچ ہوتی ہے؟

    1. سلائی کی

    2. کٹائی کی

    3. دندانے دار

    4. کاج کاٹنے والی

  11. کپڑے کا تجزیہ کیا جا سکتا ہے:

    1. ہاتھ سے

    2. پیمانے سے

    3. دوربین سے

    4. خوردبین سے

  12. سلائی مشین کے کتنے پرزے ہوتے ہیں؟

    1. 15

    2. 16

    3. 17

    4. 18

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. محسوس کرنے کے عمل سے سوتی کپڑے کی شناخت کیسے کرتے ہیں؟

  2. گول چہرے کیلئے کس قسم کا گلہ موزوں ہوتا ہے؟

  3. کپڑے کی تعریف کریں۔

  4. سوئنگ کِٹ سے کیا مرا دہے؟

  5. اچھی قسم کے اونی کپڑے کون کون سے ہیں؟

  6. شخصیت کے مطابق لباس کا انتخاب کرتے وقت کن اصولوں کو مدنظر رکھنا ضروری ہے؟

  7. دھاگا توڑنے کےعمل سے کپڑوں کی شناخت کیونکر کی جاتی ہے؟

  8. کٹائی کرنے کے دو بنیادی اصول بنان کریں۔

  9. کھڈی پر بننے سے کیا مراد ہے؟

  10. مشین میں تیل ڈالنے کے بعد کیا کرنا چاہیے؟

  11. پارچہ بافی کے ریشوں کی شناخت کے لیے کون کون سے طریقے استعمال کیے جاتے ہیں؟

  12. گز یا میٹر راڈ کیسا ہوتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. کپڑا بنانے کے مختلف طریقے بیان کریں۔

  2. مشین کی سلائی کرتے وقت کن بنیادی اصولوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے؟

  3. پارچہ بافی اور لباس کے مطالعہ کی اہمیت بیان کریں۔

  4. سلائی مشین کے اہم پرزوں اور ان کے کام کے بارے میں لکھیں۔