Your school name
10th Class ہوم اکنامکس 2nd Quarter Book Paper10th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
قلیل مدت مقاصد حاصل کئے جا سکتے ہیں:
شیر خوار بچوں کیلئے کپڑے مناسب رہتے ہیں:
فیصلوں کا عمل کیسا عمل ہے؟
شیر خوار بچوں کے کپڑے کس رنگ میں بہتر رہتے ہیں؟
منصوبہ بندی ایک عمل ہے:
گھٹنوں کے بل چلنے والے بچوں کا لباس ہونا چاہیے:
حکمتِ عملی یا انضباط ہے:
شخصیت کی کتنی اقسام ہیں؟
بجٹ بنانے کے طریقے ہیں:
لباس کے انتخاب میں عوامل اہم ہیں:
گھریلو انتظام کے کتنے پہلو ہیں؟
شیر خوار یا بچوں کے لیے کون سے رنگ مناسب ہیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
گراس اینڈ کرینڈل کے مطابق گھریلو انتظام کیا ہے؟
نازک اندام شخصیت سے کیا مراد ہے؟
قوت و توانائی کے استعمال کے صحیح اقدامات کیا ہو سکتے ہیں؟
قومی اور مضبوط شخصیت کے لیے کیسا لباس ہونا چاہیے؟
کام کو سادہ اور آسان بنانے کے کتنے عوامل ہیں؟
شیر خوار بچوں کے ملبوسات کیسے ہونے چاہئیں؟
انتظامی عمل میں جائزہ کی کیا اہمیت ہے؟
دوپٹوں کو رد و بدل کے ذریعے کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
مقاصد سے کیا مراد ہے؟
ادھیڑ عمر کے لوگوں کے ملبوسات کیسے ہونے چاہئیں؟
گھریلوں انتظام سے کیا مرا د ہے؟
گرمیوں کے موسم میں کیسے کپڑے استعمال کیے جاتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
مقاصد کی اقسام تحریر کیجئے۔
اٹھارہ سے پچیس سال کی نفاست پسند، ڈرامائی اور باوقار شخصیت کی حامل خواتین کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟
انتظام کے عوامل پر نوٹ لکھیں۔
کپڑوں میں ردوبدل کر کے انہیں نیا بنانے کے بارے میں کن تجاویز پر عمل کرنا ضروری ہے؟