Your school name
10th Class ہوم اکنامکس 4th Quarter Book Paper10th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
لباس کی ڈیزائننگ میں شخصیت کو مد نظر رکھنا ضروری ہے:
ہر شخص کی حسِ جمال دوسرے سے ہوتی ہے:
لباس کے انتخاب میں کس کو اہمیت حاصل ہے؟
ڈیزائن میں ……… کا ہونا ضروری ہے۔
آرام و سکون کا مرکز سمجھا جاتا ہے:
سردیوں کے لباس کے لیے کن کپڑوں کا استعمال مناسب رہتا ہے؟
لباس کو ڈیزائن کرتے وقت کتنے پہلوؤں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے؟
خوبصورتی انسا ن کی کیا ہے؟
انسان کی ظاہری شکل وصورت، حرکات وسکنات، طرزگفتگو اور انداز فکر کس کو ظاہر کرتے ہیں؟
لوگ اپنی حسِ جمال کا اظہار کرتے ہیں:
لباس کے انتخاب میں سب سے اہم پہلو کونسا ہے؟
گھریلو آرائش گھر کو بنا دیتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
لباس کی تیاری میں رنگوں اور ڈیزائن کا انتخاب کیوں ضروری ہے؟
کھانا پیش کرنے میں ڈیزائن کے استعمال کی وضاحت کیجئے۔
مینیو بنانا کیوں ضروری ہے؟
موقع و محل لباس کی ڈیزائننگ پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں؟
گھریلو آرائش میں آرٹ کا استعمال کیسے کرتے ہیں؟
ماحول میں آرٹ کا استعمال کیونکر کیا جا سکتا ہے؟
لباس کا مذہب سے کیا تعلق ہے؟
گھر کی سجاوٹ کے دو فوائد تحریر کریں۔
لباس کو ڈیزائن کرتے وقت موقع و محل کو مد نظر رکھنا کیوں ضروری ہے؟
لباس کی تیاری میں موسم کی اہمیت بیان کیجئے۔
لباس کو ڈیزائن کرتے وقت کن پہلوؤں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے؟
گھر کے بیرونی حصے میں کس طرح خوبصورتی پیدا کی جا سکتی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
لباس میں ڈیزائن کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے؟
لباس کو ڈیزائن کرتے وقت کن پہلوؤں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے؟
گھریلو آرائش میں آرٹ کا استعمال کیونکر ضروری ہے؟
کھانا پیش کرنے میں آرٹ کے عناصر اور اصولوں کے استعمال پر نوٹ لکھیں۔