Your school name
1st Year تاریخ پاکستان 1st Quarter Book Paper1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
مولوی سعید علی کانپوری نے کس اسلامی ادارے کی بنیاد رکھی؟
1857 کی جنگ آزادی میں ملکہ حضرت محل نے کس شہر میں انقلابیوں کی قیادت کی؟
سر سید احمد خان کب فوت ہوئے؟
"پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جب ہندوستان میں پہلا ہندو مسلمان ہوا تھا" یہ بیان کس عظیم رہنما کا ہے:
مسلمانوں کو کانگرس سے الگ رہنے کی تلقین کس نے کی؟
1857 کی جنگ آزادی کے آغاز میں صوبے دار ناہر خان اور اس کے ساتھیوں کو کس شہر میں گرفتار کرکے پھانسی کی سزا دی گئی؟
نسلی امتیازات کو کم کرنے کےلیے البرٹ بل کس سن میں پیش کیا گیا؟
علامہ اقبال کو مصور پاکستان کا خطاب ان کے الٰہ آباد کی وجہ سے دیا گیا۔ بتائیے انہوں نے یہ خطبہ کس سن میں دیا؟
مولانا شبلی نعمانی کتنے عرصے تک ندوۃ العلماء لکھنو کے ساتھ منسلک رہے؟
رجمنٹ 32 کے ایک برہمن فوجی نے ایک انگریز سارجنٹ پر گولی چلادی اس برہمن فوجی کا نام کیا تھا؟
جنگ آزادی کے اسباب کا تجزیہ کرنےکےلیے سر سید نے کون سا رسالہ لکھا؟
محمود غزنوی نے ہندوستان پر سترہ حملے کیے۔ غزنوی لشکر کے ساتھ ایک عظیم مسلم سکالر اور جغرافیہ دان بھی ہندوستان آیا۔ اس کا نام بتائیے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
تانتیا ٹوپے نے میدان جنگ سے بھاگ کر کہاں پناہ لی تھی؟
مولاناشبلی نعمانی کی خدمات پر روشنی ڈالیے۔
حضرت مجدد الف ثانی کا دو قومی نظریہ بیان کریں۔
سر سید احمد خان کا کانگریس کے بارے میں کیا رویہ تھا؟
تاج برطانیہ کا پہلا وائسرائے کس کو بنایا گیا؟
دارلعلوم دیو بند کی بنیاد 1867 میں ایک مسجد میں رکھی گئی۔ اس مسجد کا نام کیا تھا؟
دو قومی نظریے سے کیا مراد ہے؟
ڈاکٹر ضیا الدین کون تھے؟
سب سٹی ایری سسٹم پر روشنی ڈالیے۔
آریہ سماج کی تعلیمات کے چند اصول لکھیں۔
حضرت شاہ ولی اللہ کا تعارف مختصر بیان کریں۔
مولوی سمیع اللہ کون تھے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
درج ذیل شخصیات پر نوٹ لکھیں۔ (الف) ابو ریحان البیرونی (ب) حضرت مجدد الف ثانیؒ
سر سید احمد خان کی سیاسی خدمات بیان کریں۔ سر سید کو تحریک پاکستان کا بانی کہا جاتاہے۔ تبصرہ کریں۔
آریہ سماج پر ایک تفصیلی نوٹ لکھیے۔ اس نے برصغیر کی پاک و ہند کی سیاست میں کیا کردار ادا کیا؟
برصغیر میں جنگ آزادی کے اثرات بیان کیجیے۔