Your school name
1st Year تاریخ پاکستان 3rd Quarter Book Paper1st Year · تاریخ پاکستان · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935 کو قانون کا درجہ کب حاصل ہوا؟
1937 کے انتخابات کے نتیجے میں کانگرس نے کل کتنے صوبوں میں حکومت تشکیل دی؟
چوہدری رحمت علی کی پیدائش کس ضلع میں ہوئی؟
محمد علی جناح نے کس سن میں مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی؟
حکومت برطانیہ نے کمیونل ایوارڈ کا اعلان کب کیا؟
صوبہ بنگال میں مسلم لیگ نے 1937 کے انتخابات میں کتنی نشستیں جیتیں؟
چوہدری رحمت علی نےکس بزم کی بنیاد رکھی:
محمد علی جناح نے 1916 میں کس تنظیم میں شمولیت اختیار کی؟
کمیونل ایوراڈ میں یو پی کو کتنی نشستیں دی گئیں؟
1937 کے انتخابات میں 482 مسلم نشستوں میں سے مسلم لیگ نے کتنی نشستیں حاصل کیں؟
چوہدری رحمت علی نے 1946 میں وطن واپس آکر لاہور میں کس کی کوٹھی میں قیام کیا؟
جناح نے اپنے چودہ نکات کس کے جواب میں پیش کیے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
دوسری گول میز کانفرنس کب سے کب تک جاری رہی؟
چوہدری رحمت علی انگلستان کب گئے اور کون سی یونیورسٹی میں داخلہ لیا؟
1937 کے صوبائی انتخابات کس قانون ہند کے تحت منعقد کروائے گئے؟
قائداعظم نے کب اور کہاں کانگرس اور مسلم لیگ کے مشترکہ اجلاسوں کا اہتمام کروایا؟
حکومت برطانیہ نے گول میز کانفرنسوں کا انعقاد کس شہر سے کیا؟
محمد علی جناح نے پاکستان نیشنل موومنٹ کے وفد سے کیا الفاط کہے؟
فضل الحق پمفلٹ کس اخبار نے شائع کیا؟
قائداعظم بیرسٹری کا امتحان پاس کرکے کب وطن واپس آئے؟
گاندھی اردن معاہدے کی تین دفعات لکھئے۔
چوہدری رحمت نے ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
ملک بھر کی تمام اسمبلیوں کی کل 1771 نشستوں میں سے مسلمانوں کےلیے کتنی مخصوص تھیں؟
قائداعظم نے 1920 میں کس سیاسی جماعت سے علیحدگی اختیار کی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
تحریک پاکستان میں قائداعظم کا کردار بیان کریں۔
گول میز کانفرنس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ واضح کیجیے۔
کانگرسی وزارتوں کے برصغیر کی سیاست پر اثرات لکھیں۔
چوہدری رحمت علی کی حالات زندگی کے بارے میں مفصل نوٹ لکھیں۔