Your school name
1st Year ترجمۃ القرآن مجید 1st Quarter Book Paper1st Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
مصائب اور تکالیف میں اللہ تعالیٰ کی مدد طلب کرنی چاہیے:
گائے کو عربی میں کہتے ہیں:
عربی زبان میں بقرۃ کا معنی ہے:
اٰیَۃُ الکُرْسِیِّ حصہ ہے:
آیت ربو کا نمبر ہے:
حدیث نبویﷺ کے مطابق شیطان اس گھر میں داخل نہیں ہوتا جس میں تلاوت کی جائے:
تمام آیتوں کی سردار ہے:
بنی اسرائیل کے دل ہوگئے تھے:
الم ہے:
حضور خاتم النبین ﷺ نے قرآن پاک کی چوٹی کس سورت کو قرار دیا ہے:
بقرۃ لفظ ہے:
سورۃالبقرۃ میں مذکورہ گائے کا رنگ تھا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
قرآن مجید کی چوٹی کس سورت کو قرار دیا گیا ہے؟
سورۃ البقرۃ میں صاحب ایمان ہونے کی علامت کیا بیان کی گئی ہے؟
ایمان کے کمال کی علامت کیا ہے؟
سورۃ البقرۃمیں مال خرچ کرنے کی کیا ترتیب بتائی گئی ہے؟
سُوْرَۃُالبَقَرَۃِ میں بنی اسرائیل کا تذکرہ کس طور پر کیا گیا ہے؟
دنیا پرست کس چیز کی دعا مانگتے ہیں اور ان کا انجام کیا ہوگا؟
سُوْرَۃُالبَقَرَۃِ کی آخری دو آیات کی فضلیت بیان کریں۔
سود کی مذمت پر مختصر نوٹ لکھیں۔
انسان کی عظمت کس بات میں ہے؟
سورۃ البقرۃ کی وسعت پر مختصر نوٹ لکھیے۔
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی کیا خصوصیت تھی؟
صحابہ کے ایمان کے بارے میں سورۃ البقرۃ میں کیا بیان کیا گیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا ط لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ط رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَاۤ اِنْ نَّسِيْنَاۤ اَوْ اَخْطَاْنَا ج رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَاۤ اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهٗ عَلَى الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا ج رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ ج وَاعْفُ عَنَّا وقفۃ وَاغْفِرْ لَنَا وقفۃ وَارْحَمْنَا وقفۃ اَنْتَ مَوْلٰٮنَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِيْنَO
امت مسلمہ کے معتدل امت ہونے سے کیا مراد ہے؟ نوٹ لکھیں۔
لِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ ط وَاِنْ تُبْدُوْا مَا فِىْۤ اَنْفُسِكُمْ اَوْ تُخْفُوْهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللّٰهُ ط فَيَـغْفِرُ لِمَنْ يَّشَآءُ وَيُعَذِّبُ مَنْ يَّشَآءُ ط وَاللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌO
اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَيْهِ مِنْ رَّبِّهٖ وَ الْمُؤْمِنُوْنَ ط كُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَمَلٰٓٮِٕكَتِهٖ وَكُتُبِهٖ وَرُسُلِهٖ قف لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِهٖ قف وَقَالُوْا سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا ز غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَاِلَيْكَ الْمَصِيْرُO