Your school name
1st Year ترجمۃ القرآن مجید 2nd Quarter Book Paper1st Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
حضرت حمزہؓ کس غزوہ میں شہید ہوئے:
حضرت عیسیؑ کی والدہ کا نام تھا:
غزوہ احد میں شہید ہونے والے صحابی ہیں:
اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا چاہیے:
حضرت عمران نانا ہیں:
مسلمانوں کو اللہ تعالی کی راہ میں مال خرچ کرنا چاہیے:
غزوہ احد میں مسلمان شہدا کی تعداد ہے:
نجران کے عیسائیوں کا وفد مشتمل تھا:
غزوہ احد میں کفار کے پاس اونٹوں کی تعداد تھی:
"اہل کتاب کی غلطیوں کا پردہ چاک کرنا اور اہل اسلام کو ان کی ذمہ داریوں کا احساس دلانا " مرکزی موضوع ہے:
غزوہ احد میں کفار کی تعداد تگی:
غزوہ احد میں مسلمانوں کی تعداد تھی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
اللہ تعالیٰ کی محبت کے حصول کےلیے کیا چیز ضروری ہے؟
کسی شخص سے محبت اور تعلق کی اصل دلیل کیا ہے؟
مباہلہ کا حکم نازل ہونے کے بعد حضور خاتم النبین ﷺ نے کیا کیا؟
عیسائیوں کے مباہلے سے انکار پر حضرت محمد خاتم النبین ﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟
تمام انبیائے کرامؑ کون سا دین لے کر آئے؟ٍ
سَوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰنَ میں کس امت کو بہترین امت قرار دیا گیا ہے؟
غزوہ احد سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟
کون سے اعمال ایمان والوں کا شیوہ ہے؟
سَوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰنَ میں کن لوگوں کو عقل مند قرار دیا گیا ہے؟
سَوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰنَ کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
غزوہ احد کب اور کہاں پیش آیا؟
سَوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰنَ کی فضیلت میں ایک حدیث نبوی تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ فَی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَالْکٰظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَالْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ ط وَاللہُ یُحِبُّ الْمُحسِنِیْنَo
قُلِ اللَّهُمَّ مَـلِكَ الْمُلكِ تُؤُتِى الْمُلْكَ مَن تَشَآءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَآءُز وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلٰی كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ o تُوْلِجُ الَّیْلَ فَی النَّھَارِ وَ تُوْلِجُ النَّھَارَ فَی الَّیْلِ ز وَ تُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَ تُخْرِجُ الْمَیِّتَ مِنَ الحَیِّ ز وَتَرْزُقُ مَنْ تَشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابِِo
سَوْرَۃُ اٰلِ عِمْرٰنَ کا تعارف اور خصوصیات تحریر کریں۔
رَبَّنَاۤ اِنَّکَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیْتَہٗ ط وَمَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارِِo رَبَّنَاۤ اِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیْ لِلاِ یْمَانِ اَنْ اٰمِنُوْا بِرَبِّکُمْ فَاٰمَنَّا ق رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ کَفِّرْ عَنَّا سَیِاٰتِنَا وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْاَبرَارِo رَبَّنَا وَ اٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلیٰ رُسُلِکَ وَلَا تُخْزِنَا یَِوْمَ الْقِیٰمَۃِ ط اِنَّکَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَo