Your school name
1st Year ترجمۃ القرآن مجید 4th Quarter Book Paper1st Year · ترجمۃ القرآن مجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
سُورَۃُ التَّوبَۃِ نازل ہوئی:
روم کے بادشاہ کانام تھا:
مسجد کی تعمیر اور نگرانی کےلیے شرط ہے:
غزوہ موتہ میں مسلمانوں کی تعداد تھی:
ایلہ کا رئیس تھا:
غزوۃ العسرہ اور آخری غزوہ کیا جاتا ہے:
غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ تھا:
براءت کا معنی ہے:
غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا ہدف تھا:
سُوْرَۃُالتَّوْبَۃِ کا دوسرا نام ہے:
کس سورٹ کے آغاز میں بسم اللہ لکھی ہوئی نہیں ہے:
جس سورت کے شروع میں بِسْمِ اللہِ نہیں ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
سُوْرَۃُ التَّوْبَۃِ میں مسجد کی نگرانی کےلیے کس چیز کو لازمی قرار دیا گیا ہے؟
غاز ثور کے واقعہ کو مختصر بیان کریں۔
مسلمان فوج نے تبوک کے مقام پر کتنے دن قیام کیا؟
غزوہ تبوک کا سبب کیا تھا؟
غزوہ تبوک میں منافقین کا کیا کردار تھا؟
سُوْرَۃُ التَّوْبَۃِ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی کیا فضیلت آئی ہے؟
غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ کس سے تھا؟
سورۃ التوبۃ میں نو مسلموں کے کیا حقوق بیان کیے گئے ہیں؟
سُوْرَۃُالتَّوْبَۃِ کو سُوْرَۃُ الْبَرَاءَۃِ کیوں کہتے ہیں؟
اہل ایمان کا کامل بھروسہ کس پر ہوتا ہے؟
سورۃ التوبۃ کی روشنی میں اچھی صحبت کی اہمیت مختصر بیان کریں۔
سُورَۃُ التَّوبَۃِ کے شروع میں تسمیہ (بِسمَِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ) کیوں نہیں ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
سُوْرَۃُالتَّوْبَۃِ کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں۔
سورۃ التوبۃ کی روشنی میں غاز ثور کے واقعہ سے واقفیت حاصل کریں۔
سورۃ التوبۃ کی روشنی میں اچھی صحبت کی اہمیت سے واقفیت حاصل کریں۔
یٰۤاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوااتَّقُواللّٰہَ وَکُوْنُوْا مَعَ الْصّٰدِقِیْنَo