Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year سوکس 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1: علم شہریت کا تعارف, باب نمبر 2: علم شہریت کے بنیادی تصورات, باب نمبر 3: ریاست.

Your school name

1st Year سوکس 1st Quarter Book Paper

1st Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. روسو نے ریاست کی مثالی آبادی ٹھہرائی:

    1. 9000

    2. 10000

    3. 11000

    4. 12000

  2. فرد کی شخصیت اور کردار پر گہرااثر ڈالتی ہے:

    1. سیاسی زندگی

    2. معاشرتی زندگی

    3. معاشی زندگی

    4. مذہبی زندگی

  3. انسانی ترقی کا دارومدار کس چیز پر ہے؟

    1. معاشرتی زندگی

    2. معاشی زندگی

    3. سیاسی زندگی

    4. فطری زندگی

  4. کس کی رکنیت لازمی ہوتی ہے؟

    1. معاشرتی انجمن

    2. ریاست

    3. معاشرہ

    4. حکومت

  5. عربی میں "مدینہ" کے معنی ہیں:

    1. تنظیم

    2. ریاست

    3. ضابطہ

    4. شہر

  6. اسلام میں فضیلت کی بنیاد کیا ہے؟

    1. دولت

    2. نسل

    3. قبیلہ

    4. تقویٰ

  7. انگلستان میں بادشاہ کی برتری کا قائل تھا:

    1. تھامس ہابز

    2. وڈروولسن

    3. گارنر

    4. بیرجیس

  8. علم شہریت تاریخی لحاظ سے کس موضوع پر بحث کرتا ہے؟

    1. انسان

    2. حیوان

    3. نباتات

    4. معاشیات

  9. نسلی وحدت کا احساس لوگوں میں کیا جذبہ پیدا کرتا ہے؟

    1. یگانگت اور اتحاد کا

    2. لڑنے کا

    3. الگ ہونے کا

    4. ملک چھوڑنے کا

  10. نظریہ پدرسری کو پیش کرنے والے مفکر کا نام ہے:

    1. ارسطو

    2. سرہنری مین

    3. لوئی XIV

    4. ہینز

  11. "تمام انقلابات، تحریکوں اور جنگوں کے پیچھےمعاشیات ہی اہم سبب ہے۔" یہ کس مفکر کا دعویٰ ہے؟

    1. کارل مارکس

    2. ارسطو

    3. افلاطون

    4. روسو

  12. سب سےاولین اور قدیم انسانی ادارہ ہے:

    1. خاندان

    2. قبیلہ

    3. محلہ

    4. معاشرہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. نظریہ مادرسری کیا ہے؟

  2. دور حاضر میں ہم شہری کس کو کہتے ہیں؟

  3. کثیر زوجگی خاندان سے کیا مراد ہے؟

  4. تھامس ہابز نے نظریہ معاہدہ عمرانی کس پس منظر میں پیش کیا؟

  5. یونانی شہری ریاست کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  6. ارسطو نے انسان کو معاشرتی حیوان کیوں کہا ہے؟

  7. نظریہ معاہدہ عمرانی پیش کرنے والے تینوں مفکروں کے نام لکھیں۔

  8. علم شہریت کو عربی میں کیا کہاجاتا ہے؟

  9. انسان کو معاشرتی حیوان کیوں کہا جاتا ہے؟

  10. سرہنری مین کی معاہدہ عمرانی کے بارے میں کیا رائے ہے؟

  11. علم شہریت کا بنیادی مقصد کیا ہے؟

  12. خاندان کامفہوم بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. درج ذیل کی وضاحت کیجئے۔ (ا) نظریہ تخلیق ربانی (ب) نظریہ قوت (ج) نظریہ پدرسری (د) نظریہ مادرسری

  2. علم شہریت کا مفہوم اور نوعیت بیان کریں۔

  3. خاندان کی اہمیت کو اجاگر کریں۔

  4. ریاست اور قوم میں فرق بیان کریں۔