Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

1st Year سوکس 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 7: شہری اور شہریت, باب نمبر 8: آئین, باب نمبر 9: سیاسی حرکیات.

Your school name

1st Year سوکس 3rd Quarter Book Paper

1st Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. رائے عامہ کی اساس کیا ہے؟

    1. دلائل

    2. مشترکہ اتحاد

    3. مکمل مفاد

    4. گروہی مفاد

  2. آئین سب سے اعلیٰ اور برتر قانون ہوتا ہے:

    1. ریاست کا

    2. معاشرے کا

    3. عدالت کا

    4. حکومت کا

  3. اعلیٰ شہریت کے حصول کےلیے ضروری ہے؟

    1. تعلیم یافتہ ہونا

    2. محب وطن ہونا

    3. خود اعتماد ہونا

    4. ذہین ہونا

  4. جمہوری نظام حکومت میں بڑا دخل ہوتا ہے:

    1. عوام کی رائے کو

    2. قانون کو

    3. عدلیہ کو

    4. انتظامیہ کو

  5. پاکستان کا آئین کہلاتا ہے:

    1. آمرانہ آئین

    2. عوامی آئین

    3. مردہ آئین

    4. زندہ آئین

  6. کس ملک نے الاسکا امریکہ کو فروخت کیا تھا؟

    1. روس

    2. چین

    3. فرانس

    4. جرمنی

  7. رائے عامہ کو کس طرز حکومت میں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا؟

    1. آمریت

    2. جمہوریت

    3. سوشلزم

    4. مذہبی حکومت

  8. آئین کی نمایاں خصوصیات ہیں:

    1. مختصر

    2. جامع

    3. تحریری

    4. مندرجہ ذیل بالا تینوں

  9. الاسکا کس ملک کی ریاست ہے؟

    1. ملایشیا

    2. یونان

    3. امریکہ

    4. برطانیہ

  10. کس ذریعے سے لاکھوں لوگوں کو روزمرہ کے حالات سے اطلاع ملتی ہے؟

    1. ریڈیو

    2. سنیما

    3. پریس

    4. سیاسی پلیٹ فارم

  11. تحریری آئین کا محافظ کون ہوتا ہے؟

    1. عدلیہ

    2. انتظامیہ

    3. فوج

    4. مقننہ

  12. جن امور کو سر انجام دینے کا ایک شہری پابند ہوتا ہے وہ کیا کہلاتے ہیں؟

    1. احسان

    2. حقوق

    3. فرائض

    4. مجبوریاں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. تحریری آئین سے کیا مراد ہے؟

  2. کسی ملک میں صحت مند، متوازن اور مؤثررائے عامہ کی تشکیل کے لئے کسی چار شرائط کا نام لکھیں۔

  3. ہر سال 10دسمبر کا دن اقوام متحدہ کے لئے کیوں اہم ہے؟

  4. لچکدار یا غیر لچکدار میں سے کونسا آئین بنیادی حقوق کا بہتر محافظ ہے؟

  5. تعلیمی ادارے  رائے عامہ کو منظم کرنے کا ایک مؤثر زریعہ ہیں۔ مختصراً بیان کریں۔

  6. پیدائش کے حوالے سے شہریت کے طریقے کون سے ہیں؟ نام لکھیں۔

  7. عوامی آئین سے کیا مراد ہے؟

  8. رائے  عامہ کی تشکیل اور اظہار کے چھ ذرائع کے نام لکھیں۔

  9. ارسطو نے شہری کی کیا تعریف کی ہے؟

  10. عدلیہ کی آزادی اور خود مختاری کیوں ضروری ہے؟

  11. انتخاب کی تعریف کریں۔

  12. کسی شہری میں ضبط نفس کی خوبی جمہوریت کی کامیابی کےلیے بنیادی شرط کیوں ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. اچھے شہری کے اوصاف بیان کریں۔

  2. اچھےآئین کی خصوصیات بیان کریں۔

  3. مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (ا) رائے دہندگان (ب) انتخابات

  4. شہری کا مفہوم بیان کریں نیز اچھے شہری کے اوصاف کا احاطہ کریں۔